جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

42 منٹس پہلے
A A
صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور سے جرمنی کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایئرپورٹ پر صدر مملکت کو الوداع کہا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری 24 اکتوبر تک جرمنی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ اپنے جرمن ہم منصب اور اعلیٰ جرمن قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ملاقاتوں میں پاکستان اور جرمنی کے دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور تجارتی روابط کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ صدر مملکت جرمنی کے کاروباری رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے تبادلوں کا حصہ ہے۔ پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر اس دورے کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔

دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔

موضوعات : fogermanypresidentvisitzardari
ShareSend

متعلقہ خبریں

Delegation from the UK visits a settlement of nomads in Thokar Niaz Baig
تازہ ترین

برطانیہ سے آئے ہوئے وفد کا ٹھوکر نیاز بیگ میں خانہ بدوشوں کی بستی کا دورہ

19 اکتوبر , 2026
Germany refuses to purchase American combat drone
تازہ ترین

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
President pays tribute to security forces for Washik operation, vows to continue operations against terrorists
پاکستان

صدر مملکت کا واشک آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

14 اکتوبر , 2026
Germany's involvement raises fears of a two-year delay for Britain's advanced fighter jet; the 2035 target is at risk.
تازہ ترین

جرمنی کی شمولیت سے برطانیہ کے جدید جنگی طیارے میں دو سال تاخیر کا خدشہ، 2035 کا ہدف خطرے میں پڑ گیا

12 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر
اہم ترین

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان
تازہ ترین

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

22 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Brook’s magnificent double century sets Sri Lanka a daunting target of 430.

سہ ملکی سیریز ،بروک کی شاندار ڈبل سنچری،سری لنکا کیلئے 430 رنزکا پہاڑ

22 اکتوبر , 2026
ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ مجبوری میں کیا ، خیبر پختونخوا میں امن لائیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
People rejoice when their opponents are arrested while they are in power, but when they find themselves in the opposition, they rush to the courts—Supreme Court.

لوگ اقتدار میں مخالفین کی گرفتاری پرخوش ہوتے ہیں ،اپوزیشن میں ہوں تو عدالتوں کی طرف بھاگتے ہیں ،سپریم کورٹ

22 اکتوبر , 2026
IMF warns of rising inflation in Pakistan, advises maintaining a tight monetary policy.

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی وارننگ، سخت مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی تنبیہ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔