بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ بورڈ آف پیس کاحماس کے غیر مسلح ہونےکا معاہدہ ،ٹرمپ کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
Gaza Board of Peace agreement on Hamas disarmament; Trump's announcement.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور دیگر مسلح گروہوں کے غیر مسلح ہونے سے متعلق ایک معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت غیر مسلح کرنے کا عمل مکمل ہونے پر اسرائیلی افواج مرحلہ وار غزہ سے واپس چلی جائیں گی۔

صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ بورڈ آف پیس کی نگرانی میں ہونے والا یہ معاہدہ غزہ میں دیرپا امن اور سلامتی کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ ان کے مطابق یہ معاہدہ غزہ میں نئی فلسطینی حکومت کے قیام کی راہ ہموار کرے گا، جو بورڈ آف پیس کے تعاون سے عوامی فلاح اور انتظامی امور سنبھالے گی۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ معاہدے پر مرحلہ وار اور منظم انداز میں عمل درآمد کیا جائے گا۔ جیسے جیسے حماس اور دیگر مسلح گروہوں کو غیر مسلح کیا جائے گا، اسرائیلی فوج غزہ سے انخلا کرتی جائے گی، جبکہ ایک بین الاقوامی استحکام فورس نئی فلسطینی پولیس کے ساتھ مل کر علاقے میں امن و امان کی ذمہ داری سنبھالے گی۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ معاہدے کے تحت اسرائیل کی سکیورٹی ضروریات کو بھی مدنظر رکھا جائے گا تاکہ مستقبل میں غزہ کو حملوں کے لیے استعمال نہ کیا جا سکے۔ انہوں نے اس پیش رفت کو اپنے 20 نکاتی منصوبے کا اہم مرحلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک سال قبل غزہ شدید جنگ اور انسانی بحران کا شکار تھا، تاہم اب صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، اگرچہ ابھی مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا اردن میں امریکہ کے 3 ایف-35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ،امریکہ کا انکار

ٹرمپ نے مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کرنے پر مصر، قطر اور ترکیہ کا شکریہ ادا کیا اور مذاکراتی ٹیم کی کوششوں کو تاریخی پیش رفت قرار دیا۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ 7 اکتوبر جیسے واقعات کو دوبارہ جنم لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

دوسری جانب حماس نے بھی تصدیق کی ہے کہ ہتھیاروں کے معاملے اور اسرائیلی فوج کے غزہ سے مرحلہ وار انخلا سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔ حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ ثالث ممالک معاہدے پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائیں اور اسرائیل کو بھی اس کی تمام شقوں کا پابند بنایا جائے۔

موضوعات : #gazaboardofpeacehammas
ShareSend

متعلقہ خبریں

Progress on the Gaza peace plan is expected within 30 days. — Jared Kushner
تازہ ترین

غزہ امن منصوبے پر 30روز میں پیش رفت کا امکان ہے۔ جیرڈ کشنر

19 اگست , 2026
Gaza ceasefire agreement hits a deadlock.
تازہ ترین

غزہ جنگ بندی معاہدہ تعطل کا شکار

18 اگست , 2026
Accusation of using archaeology to seize land in the West Bank
تازہ ترین

مغربی کنارے میں آثارِ قدیمہ کو زمینوں پر قبضے کے لیے استعمال کرنے کا الزام

9 اگست , 2026
The US has become the guarantor for Israel's implementation of the Gaza peace agreement.
تازہ ترین

امریکہ غزہ امن معاہدے پر اسرائیل سے عمل درآمد کرانے کا ضامن بن گیا

1 اگست , 2026
Israeli military withdrawal from Gaza conditional on Hamas's genuine disarmament
تازہ ترین

غزہ سے اسرائیلی فوجی انخلا حماس کے حقیقی غیر مسلح ہونے سے مشروط

1 اگست , 2026
حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین

حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان

6 جولائی , 2026
اگلی خبر
Quetta Coal mine explosion; death toll of workers rises to 35.

کوئٹہ ، کوئلے کی کان میں دھماکہ، جاں بحق مزدوروں کی تعداد 35ہو گئی

یہ بھی پڑھیں

Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026
Booking for 11,600 private Hajj pilgrims completed via the Hajj portal.

حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 نجی عازمین کی بکنگ مکمل

16 ستمبر , 2026
Prime Minister directs to complete fire safety and system improvement measures at PIMS Hospital within three months

وزیراعظم کی پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی اور نظام کی بہتری کے اقدامات تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

16 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026
The fourth round of talks between the government and Jamaat-e-Islami will take place today.

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج ہوگا

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔