جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران کا اردن میں امریکہ کے 3 ایف-35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ،امریکہ کا انکار

2 مہینے پہلے
A A
Iran claims destruction of three US F-35 jets in Jordan; US denies the claim.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں قائم ایک امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا، جس میں تین ایف-35 جنگی طیارے اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ کر دیا گیا۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حملے میں متعدد بیلسٹک میزائل داغے گئے اور امریکی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔ ایرانی حکام نے اپنے دعوے کے ثبوت کے طور پر اردن میں امریکی طیاروں کے ہینگرز کی مبینہ سیٹلائٹ تصاویر بھی جاری کی ہیں، جن میں حملے کے بعد کی صورتحال دکھانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب امریکی فوج نے ایران کے تمام دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن میں کسی بھی امریکی جنگی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا۔ امریکی فوج کے مطابق ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو بروقت فضاء میں ہی تباہ کر دیا گیا، جس کے باعث امریکی تنصیبات اور طیارے محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی جنگ کے باوجود ایرانی معیشت کیوں نہیں ٹوٹی؟

امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی حملے سے متعلق جاری کی گئی اطلاعات اور تصاویر حقائق پر مبنی نہیں، جبکہ آپریشنل صلاحیت پر کوئی اثر نہیں پڑا۔

موضوعات : #iranclaimsjordan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran's retaliatory action; claim of US soldiers' deaths in Jordan.
تازہ ترین

ایران کی جوابی کارروائی ،اردن میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

2 ستمبر , 2026
Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.
اہم ترین

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

25 اگست , 2026
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

24 اگست , 2026
US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Gaza Board of Peace agreement on Hamas disarmament; Trump's announcement.

غزہ بورڈ آف پیس کاحماس کے غیر مسلح ہونےکا معاہدہ ،ٹرمپ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

The Russian President's security cordon—keeping an eye on everything Why doesn't Putin use a smartphone

روسی صدر کا سکیورٹی حصار،ہرچیز پرنظرپیوٹن سمارٹ فون کیوں استعمال نہیں کرتے؟

17 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Seizure of containers in Islamabad and Rawalpindi; transporters demand immediate release of vehicles.

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں فوری چھوڑنے کا مطالبہ

17 ستمبر , 2026
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Women's Asian Games Pakistan defeats Thailand.

ویمنز ایشیا گیمز ،پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔