بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ سے اسرائیلی فوجی انخلا حماس کے حقیقی غیر مسلح ہونے سے مشروط

2 مہینے پہلے
A A
Israeli military withdrawal from Gaza conditional on Hamas's genuine disarmament
Share on Facebookwhatsapp

غزہ ( پاک ترک نیوز) اسرائیل کا کہناہے جب تک حماس حقیقی معنوں میں اپنے بھاری ہتھیار نہیں چھوڑتی، اسرائیلی فوج غزہ میں موجود اپنی موجودہ دفاعی پوزیشنوں سے انخلا نہیں کرے گی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں مجوزہ 20 نکاتی امن منصوبے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت حماس نے بین الاقوامی ثالثوں کے ساتھ اس شرط پر اپنے بھاری ہتھیار چھوڑنے پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ اسرائیلی فوج مکمل طور پر غزہ سے واپس چلی جائے۔

تاہم اس معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق کئی اہم سوالات تاحال حل طلب ہیں، جن میں یہ شامل ہے کہ حماس کے ہتھیار کس کے حوالے کیے جائیں گے اور غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلا میں پہلے کون سا مرحلہ مکمل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ بورڈ آف پیس کاحماس کے غیر مسلح ہونےکا معاہدہ ،ٹرمپ کا اعلان

ایک سینئر اسرائیلی عہدیدار نے واضح کیا کہ حماس کے حقیقی غیر مسلح ہونے تک اسرائیلی فوج اپنی موجودہ دفاعی لائن سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اس پیش رفت کو مشرقِ وسطیٰ کے لیے بڑا قدم قرار دیا، تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ غزہ کی صورتحال انتہائی پیچیدہ ہے اور پائیدار امن کے لیے ابھی مزید پیش رفت درکار ہے۔

موضوعات : #gazahamaspalstine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Progress on the Gaza peace plan is expected within 30 days. — Jared Kushner
تازہ ترین

غزہ امن منصوبے پر 30روز میں پیش رفت کا امکان ہے۔ جیرڈ کشنر

19 اگست , 2026
Gaza ceasefire agreement hits a deadlock.
تازہ ترین

غزہ جنگ بندی معاہدہ تعطل کا شکار

18 اگست , 2026
Accusation of using archaeology to seize land in the West Bank
تازہ ترین

مغربی کنارے میں آثارِ قدیمہ کو زمینوں پر قبضے کے لیے استعمال کرنے کا الزام

9 اگست , 2026
The US has become the guarantor for Israel's implementation of the Gaza peace agreement.
تازہ ترین

امریکہ غزہ امن معاہدے پر اسرائیل سے عمل درآمد کرانے کا ضامن بن گیا

1 اگست , 2026
Gaza Board of Peace agreement on Hamas disarmament; Trump's announcement.
تازہ ترین

غزہ بورڈ آف پیس کاحماس کے غیر مسلح ہونےکا معاہدہ ،ٹرمپ کا اعلان

31 جولائی , 2026
حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین

حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان

6 جولائی , 2026
اگلی خبر
US-Iran tensions at a dangerous turning point

امریکہ، ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر

یہ بھی پڑھیں

The fourth round of talks between the government and Jamaat-e-Islami will take place today.

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج ہوگا

16 ستمبر , 2026
Protests will not end without the withdrawal of the petroleum levy, announces Hafiz Naeem-ur-Rehman.

پٹرولیم لیوی ختم کیے بغیر احتجاج ختم نہیں ہو گا،حافظ نعیم الرحمان کا اعلان

16 ستمبر , 2026
Petition against giving civil awards to government employees for public service dismissed

سرکاری ملازمین کو پبلک سروس پر سول ایوارڈ دینے کے خلاف درخواست خارج

16 ستمبر , 2026
FC Porto's entry into Sialkot is a historic milestone in the promotion of football in Pakistan.

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

16 ستمبر , 2026
Pakistan condemns Houthi attacks and supports Saudi Arabia's right to defense.

پاکستان کی حوثی حملوں کی مذمت، سعودی عرب کے دفاع کے حق کی حمایت

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔