منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

طالبان رجیم کی سفارتی تنہائی،افغانستان کیلئے امدادی فنڈز میں ریکارڈ کمی

2 مہینے پہلے
A A
Diplomatic isolation of the Taliban regime, record decrease in aid funds for Afghanistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) طالبان رجیم کی بڑھتی عالمی سفارتی تنہائی،افغانستان کیلئے امدادی فنڈز میں ریکارڈ کمی ہو گئی ،طالبان رجیم کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث افغانستان ہرگزرتے دن کے ساتھ سفارتی تنہائی کا شکارہورہا ہے۔قابض طالبان رجیم کی انتہاپسندانہ پالیسیوں کی قیمت افغان عوام سنگین انسانی بحران کی صورت میں ادا کررہے ہیں۔

نارویجن ریفیوجی کونسل کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کیلئے امدادی فنڈنگ ریکارڈ کم سطح پر ہے اور ضرورت کے ہر6 ڈالرزمیں سے صرف ایک ڈالر دستیاب ہے۔امریکا جو پہلے افغانستان کی مجموعی امداد کا 40 فیصد فراہم کرتا تھا، اب اپنی تمام مالی امداد بند کرچکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان پہلی بارپناہ گزین کونسل کی شائع کردہ دنیا کے نظرانداز شدہ بحرانوں کی لسٹ میں شامل ہوگیا،افغانستان انٹرنیشنل نے رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان اب دنیا کے سب سے کم فنڈنگ حاصل کرنے والے انسانی بحرانوں میں شامل ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں سے متعلق بھارتی بیان مسترد

افغان امور کے جرمن مبصرتھامس رُٹیگ کے مطابق جب تک طالبان تمام افغانوں کے انسانی حقوق کا عملی احترام ثابت نہیں کرتے، انہیں سفارتی طورپرتسلیم نہیں کیا جانا چاہیئے۔انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،دہشت گردی اورمنشیات فروشی کی سرپرستی نے افغان طالبان کودنیا کیلئے ناقابل قبول بنادیا ہے۔

موضوعات : #talibanafghanistanfunds
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kuwait's decision to borrow from its fund holding over a trillion dollars in assets.
تازہ ترین

کویت کا ایک کھرب ڈالر سے زائد اثاثوں والے فنڈ سے قرض لینے کا فیصلہ

3 ستمبر , 2026
Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

27 اگست , 2026
A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
Afghanistan has once again become a safe haven for global terrorist organizations, says Asim Iftikhar.
تازہ ترین

افغانستان ایک بار پھر عالمی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، عاصم افتخار

17 اگست , 2026
طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار
تازہ ترین

طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار

15 اگست , 2026
اگلی خبر
Slight decrease in prices of petroleum products

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔