پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

46 منٹس پہلے
A A
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی اپنی اسمبلی یا صوبائی حکومت کا قیام ایک اچھا اقدام ہوگا، دنیا کے کئی دارالحکومتوں میں اس نوعیت کا انتظامی نظام موجود ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں یہ نظام نافذ کیا جاتا ہے تو مستقبل میں دیگر علاقوں میں بھی اس پر عمل درآمد آسان ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئی دہلی میں بھی مکمل طور پر الگ حکومت موجود ہے، جبکہ افغانستان میں بھی متعدد صوبے ہیں، اس لیے نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں۔

وزیر دفاع کے مطابق یہ اقدام کسی صوبے کے خلاف نہیں بلکہ وفاق کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کے بجائے نئے انتظامی یونٹس کی اصطلاح زیادہ موزوں ہوگی۔

خواجہ آصف نے واضح کیا کہ مسلم لیگ ن یا وزیراعظم کی جانب سے نئے صوبوں کے حوالے سے کسی پیش رفت کا انہیں علم نہیں۔ سندھ حکومت کا صوبوں کے معاملے پر الگ مؤقف اختیار کرنا اس کا حق ہے، تاہم جب کوئی متفقہ فیصلہ ہوگا تو سب کو اسے تسلیم کرنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنا اور عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا عوام کا بنیادی حق ہے۔

موضوعات : KHAWJAASIFnew provinces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Khawaja Asif accuses PPP of two-pronged policy
تازہ ترین

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر دو رخی پالیسی کا الزام

5 ستمبر , 2026
افغانستان سے حملہ ہوا تو جواب دیں گے ،خواجہ آصف
تازہ ترین

افغانستان سے حملہ ہوا تو جواب دیں گے ،خواجہ آصف

18 مئی , 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف
اہم ترین 3

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف

29 اپریل , 2026
پاکستان کی عزت میں اضافہ ہو رہا ہے ، خواجہ آصف
اہم ترین 3

پاکستان کی عزت میں اضافہ ہو رہا ہے ، خواجہ آصف

8 اپریل , 2026
اگلی خبر
نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In