ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

2 مہینے پہلے
A A
Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) جرمنی سمیت یورپ کے مختلف ممالک میں سنگین جرائم میں ملوث افغان شہریوں کے خلاف کارروائیوں اور ملک بدری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔جرمن وزارت داخلہ کے مطابق مزید 23 افغان باشندوں کو لیپزگ سے چارٹر پرواز کے ذریعے کابل ڈی پورٹ کردیا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق ڈی پورٹ کیے گئے افراد کی اکثریت سنگین جرائم میں ملوث اور سزا یافتہ تھی۔

جرمن وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنٹ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مستقبل میں صرف سزا یافتہ مجرموں ہی نہیں بلکہ ان افراد کو بھی ملک بدر کیا جائے گا جنہیں جرمنی چھوڑنے کا حکم دیا جاچکا ہے۔اس سے قبل 28 جولائی 2026 کو بھی جرمنی نے 31 افغان شہریوں کو افغانستان ڈی پورٹ کیا تھا۔افغان نیوز ایجنسی خامہ پریس کے مطابق طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد جرمنی اب تک 257 افغان شہریوں کو افغانستان واپس بھیج چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک افغان تناؤ کا حل

جرمنی اور دیگر یورپی ممالک میں منشیات، انسانی اسمگلنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔مختلف ممالک کی جانب سے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کی ملک بدری کے اقدامات نے تارکین وطن سے متعلق سیکیورٹی اور امیگریشن پالیسیوں کو ایک بار پھر عالمی بحث کا موضوع بنا دیا ہے۔

موضوعات : #germanyafghanistandeport
ShareSend

متعلقہ خبریں

4,582 incidents of grave crimes against children in Afghanistan.
تازہ ترین

افغانستان میں بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے 4582 واقعات

13 اکتوبر , 2026
Global confirmation of terrorism from Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان سے دہشت گردی کی عالمی سطح پر تصدیق

12 اکتوبر , 2026
France contacts Afghan Taliban government, prepares to deport hundreds of Afghan citizens
تازہ ترین

فرانس کا افغان طالبان حکومت سے رابطہ، سینکڑوں افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کی تیاری

9 اکتوبر , 2026
Anti-Taliban armed resistance intensifies in Afghanistan; attacks in various provinces.
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت تیز، مختلف صوبوں میں حملے

2 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
The Pakistan Army shot down eight drones coming from Afghanistan.
تازہ ترین

پاک فوج نے افغانستان سے آنے والے 8ڈرونز مار گرائے

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

16 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
سونا فی تولہ 2 ہزار 800 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی

سونا فی تولہ 2 ہزار 800 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی

16 اکتوبر , 2026
سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

16 اکتوبر , 2026
این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔