پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

38 منٹس پہلے
A A
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )اسلام آباد میں وفاقی وزارتِ منصوبہ بندی کے دفتر میں حکومت اور جماعت اسلامی کے وفود کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے معاملے پر مذاکرات ہوئے۔

جماعت اسلامی کے وفد کی قیادت لیاقت بلوچ نے کی، جبکہ فراست شاہ، نصراللہ رندھاوا اور دیگر رہنما بھی وفد میں شامل تھے۔

حکومتی وفد کی قیادت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کی۔ وفد میں سینیٹر رانا ثناء اللہ، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور بلال اظہر کیانی بھی شریک ہوئے۔

وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پیٹرولیم لیوی، پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

احسن اقبال نے جماعت اسلامی کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز پر کہا کہ حکومت قابلِ عمل تجاویز کا خیرمقدم کرے گی، جبکہ ناقابلِ عمل تجاویز کے حوالے سے وضاحت فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ تجاویز پر متعلقہ اداروں سے رائے لی جائے گی، جس کے بعد تین روز میں مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا۔

موضوعات : Ahsan Iqbal.GovernmentJamaat-e-Islami
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد
اہم ترین 3

حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد

3 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا فیصلہ،لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار
اہم ترین 3

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا فیصلہ،لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار

21 اگست , 2026
جماعت اسلامی کا کل سے چاروں صوبوں میں دھرنوں کا اعلان
پاکستان

جماعت اسلامی کا کل سے چاروں صوبوں میں دھرنوں کا اعلان

15 اگست , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم
اہم ترین 3

عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
شیخ حسینہ کے بعد سیاسی منظرنامہ تبدیل، جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سب کی توجہ کا مرکز
تازہ ترین

شیخ حسینہ کے بعد سیاسی منظرنامہ تبدیل، جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سب کی توجہ کا مرکز

11 فروری , 2026
اگلی خبر
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In