جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین نے بنا دی اڑنے والی بس! فضائی سفر شروع، فضاؤں میں نیا انقلاب

5 مہینے پہلے
A A
China made a flying bus! Air travel begins, a new revolution in the atmosphere
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ (پاک ترک نیوز)

ہوا بازی کی دنیا میں ایک ایسا انقلاب آ گیا ہے جو ٹرانسپورٹ کے مستقبل کو بدل سکتا ہے۔ چین نے دنیا کی پہلی 5 ٹن وزنی، 10 سیٹوں والی الیکٹرک ٹیکسی کو کامیابی سے فضا میں اڑا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ یہ ایک ایسی “اسکائی بس” جو روایتی ایئر ٹیکسی کے تصور کو پیچھے چھوڑ چکی ہے۔
جہاں یورپ اور امریکہ کی کمپنیاں چھوٹے 4 سے 6 نشستوں والے ایئر ٹیکسی ماڈلز پر کام کر رہی تھیں، وہیں چین نے سیدھی ہیوی ویٹ کلاس میں چھلانگ لگا دی۔ یہ ایئر ٹیکسی صرف عمودی ٹیک آف ہی نہیں کرتی بلکہ مکمل اسٹیبل ٹرانزیشن کے ساتھ جہاز کی طرح کروز فلائٹ بھی کرتی ہے اور پھر عمودی لینڈنگ بھی۔
ایک مکمل الیکٹرک رینج 250 کلومیٹر، جبکہ ہائبرڈ ورژن 1500 کلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے۔ یعنی اب شہر سے شہر کا سفر بغیر ایئرپورٹ، بغیر رن وے، سیدھا فضاء کے راستے۔


اس کا ڈیزائن کسی فلائنگ کار جیسا نہیں بلکہ ایک فلائنگ کمپیوٹر جیسا ہے۔ بیس کے قریب موٹرز، اسمارٹ پاور ڈسٹری بیوشن، اور ایسا فلائٹ کنٹرول سسٹم جو 5 ٹن وزن کو ہوا میں متوازن رکھتا ہے۔ اگر ایک موٹر بند بھی ہو جائے تو فلائٹ جاری رہتی ہے. یہی مستقبل کی ایوی ایشن ہے۔ یہ کامیابی صرف ایک طیارے کی نہیں۔ یہ عالمی مقابلے کا نیا اعلان ہے۔ اب سوال یہ ہے: کیا یہ اسکائی بس مسافروں کو لے جائے گی یا پہلے کارگو دنیا کو بدل دے گی؟ کیا آنے والے وقت میں ہائی ویز خالی اور فضائیں مصروف ہوں گی؟ فضائی ٹرانسپورٹ کا نیا دور شروع ہو چکا ہے اور دنیا اس نظارے کو دیکھ رہی ہے۔

موضوعات : #chinaairbusbeijing
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran's agreement to purchase hundreds of air defense missiles from China.
تازہ ترین

ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ

29 جولائی , 2026
China's major scientific achievement, significant progress towards artificial sun
تازہ ترین

چین کا بڑا سائنسی کارنامہ، "مصنوعی سورج” کی جانب اہم پیش رفت

29 جولائی , 2026
Advanced US naval strike group redeployed from near China to the Middle East.
تازہ ترین

چین کے قریب سے امریکی جدید جنگی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ منتقل

29 جولائی , 2026
The US should honor its pledge regarding reciprocal tariffs China.
تازہ ترین

امریکہ متبال محصولات کے بارے میں وعدے کی پاسداری کرے۔چین

28 جولائی , 2026
Why did China build replicas of US warships, aircraft, and Taiwanese buildings
تازہ ترین

چین نے امریکی جنگی جہازوں، طیاروں اور تائیوانی عمارتوں کی نقول کیوں بنائیں؟

27 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.
تازہ ترین

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاک امریکا روابط کو نئی جہت دینے پر اتفاق، مارکو روبیو کی پاکستان کے امن کردار کی تحسین

پاک امریکا روابط کو نئی جہت دینے پر اتفاق، مارکو روبیو کی پاکستان کے امن کردار کی تحسین

یہ بھی پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

30 جولائی , 2026
خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

30 جولائی , 2026
ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

30 جولائی , 2026
بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

30 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔