جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

56 منٹس پہلے
A A
بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد (پاک ترک نیوز )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےتحریک انصاف کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہوئے بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔

مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ سیاست کرنا شروع کریں اور بائیکاٹ کی سیاست چھوڑیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی والے الیکشن، پارلیمنٹ، کمیٹیوں، اپنے کام اور جدوجہد سے بائیکاٹ کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی والوں کو بائیکاٹ ہی کرنا تھا تو گھر ہی بیٹھ جاتے۔ پی ٹی آئی والے بائیکاٹ نہیں الیکشن لڑیں۔ اپنا ہاتھ پی ٹی آئی کے سنجیدہ سیاستدانوں کی طرف بڑھا رہا ہوں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم وہ سیاسی جماعت ہیں جو الیکشن میں دھاندلی سے تنگ آچکے ہیں۔ہر وہ سیاسی کارکن جو اپنا فیصلہ خود کرنا چاہتا ہے، آئے میرے ہاتھ میں اپنا ہاتھ تھامے، پارلیمنٹ میں اصلاحات لاسکتے ہیں۔

موضوعات : BILAWAL BHUTOpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات ،حکومت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی
اہم ترین 2

بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات ،حکومت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

30 جولائی , 2026
The Lahore High Court has restrained the arrest of Noreen Niazi.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

30 جولائی , 2026
مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
Founder of PTI, Riha Force, was never established, Sohail Afridi's response in the Federal Constitutional Court
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کبھی قائم نہیں ہوئی،سہیل آفریدی کا وفاقی آئینی عدالت میں جواب

27 جولائی , 2026
کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو
اہم ترین 3

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 2

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

یہ بھی پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

30 جولائی , 2026
خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

30 جولائی , 2026
ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

30 جولائی , 2026
بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

30 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In