پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

3 مہینے پہلے
A A
ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم جس سسٹم میں رہ رہے ہیں وہ تباہ ہوچکا ہے ، انتظامی یونٹ کہیں یا صوبے ان کی طرف جانا ہوگا۔جب تک سیاستدان ملک کا نظام ٹھیک نہیں کریں گے ،فیلڈ مارشل کی محنت کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا

اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اگر ہمارا نظام ٹھیک نہیں ہوگا تو کوئی فائدہ نہیں۔ فیلڈ مارشل نے بارہا کہا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دوں گا۔

محسن نقوی نے کہا کہ نظام کو بہتر بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا۔ صرف ن لیگ اور پیپلز پارٹی نہیں پی ٹی آئی کو بھی اس نظام کو بہتر کرنے میں اکٹھا ہونا چاہیے۔‘کاکروچوں’ کے اکٹھے ہونے سے پہلے نظام درست کریں، نئے صوبے بنائیں،

ان کا کہنا تھا کہ یہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ میں صدارتی نظام کی بات بھی نہیں کر رہا۔ وفاقی وزیر داخلہ ہی رہوں گا، وزیر خارجہ نہیں بننے جا رہا۔

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ ان کے حوالے سے عدالتیں فیصلہ کریں گی۔

موضوعات : Interior Ministermohsan naqvisystem
ShareSend

متعلقہ خبریں

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس
پاکستان

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی
اہم ترین 2

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

13 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں پولیس الرٹ،آئی جی کی وزیر داخلہ کو بریفنگ
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا میں پولیس الرٹ،آئی جی کی وزیر داخلہ کو بریفنگ

4 اکتوبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی
اہم ترین 3

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system
تازہ ترین

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Bilawal Bhutto demands a National Assembly debate on Mohsin Naqvi's 'system fail' statement.
تازہ ترین

بلاول بھٹو کا محسن نقوی کے ’سسٹم فیل‘ بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series England succeeds in winning the first match, defeats Pakistan

سہ ملکی سیریز: پاکستان کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست ،شاداب خان کی شاندار سنچری

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan team faces difficulties against England

سہ ملکی سیریز : پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار

25 اکتوبر , 2026
Shaheen Shah Afridi has secured a significant honor.

شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

25 اکتوبر , 2026
ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

25 اکتوبر , 2026
سڈنی کا دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مسافروں کھل گیا

سڈنی کا دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مسافروں کھل گیا

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔