اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ

2 مہینے پہلے
A A
Iran's agreement to purchase hundreds of air defense missiles from China.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا ۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایران چین سے 300 سے 400 تک مین پیڈ فضائی دفاعی میزائل نظام خریدے گا۔ ایران کو آئندہ ہفتوں میں کیو ڈبلیو 12 اور ایف این 16 طرز کے میزائلوں کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا بڑا سائنسی کارنامہ، "مصنوعی سورج” کی جانب اہم پیش رفت

معاہدہ ہانگ کانگ میں قائم ایک کمپنی کے ذریعے طے پایا۔چینی وزارت خارجہ نے رائٹرز کی رپورٹ بے بنیاد قرار دے دی ،کہا بیجنگ ہمیشہ امن کے فروغ اور تنازعات کے خاتمے کی حمایت کرتا ہے۔

موضوعات : #chinaDEFENCEiranmissile
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran warns 'Surprises' are ready for the enemy, and any attacks will be met with a response using new military technology.
اہم ترین

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران کی وارننگ

27 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz
تازہ ترین

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں
تازہ ترین

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026
Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections
تازہ ترین

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Mecca Joint Defense Pact Meeting of military chiefs from Pakistan, Turkey, and Saudi Arabia.
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے فوجی سربراہان کا اجلاس

26 ستمبر , 2026
Talks between Iran and Oman on safe maritime traffic in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمد و رفت پر مذاکرات

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
25-year-old man collapses and dies during Islamabad Police recruitment run.

اسلام آباد پولیس بھرتی کیلئے دوڑ ،25سالہ نوجوان گر کر جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

NA-168 by-election Scheduled polling time ends, vote counting begins.

این اے 168 ضمنی انتخاب: پولنگ کا مقررہ وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

27 ستمبر , 2026
Asian Games 11 athletes, including Arshad Nadeem, to compete in the javelin throw final tomorrow.

ایشین گیمز : ارشدندیم سمیت 11کھلاڑی کل جیولین تھرو فائنل میں مد مقابل

27 ستمبر , 2026
Iran warns 'Surprises' are ready for the enemy, and any attacks will be met with a response using new military technology.

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران کی وارننگ

27 ستمبر , 2026
AI error US and China face off.

اے آئی کی غلطی،امریکا چین آمنے آ گئے

27 ستمبر , 2026
Is it 'Bili Bili's' turn after YouTube Create an account from Pakistan without a VPN.

یوٹیوب کے بعد بلی بلی کی باری؟ پاکستان سے بغیر وی پی این اکاؤنٹ بنائیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔