جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

1 گھنٹہ پہلے
A A
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 495 پوائنٹس کی کمی کے بعد 175 ہزار 547 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران انڈیکس 176 ہزار 234 پوائنٹس کی بلند ترین جبکہ 174 ہزار 612 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔

مارکیٹ میں آج 25 ارب روپے مالیت کے 71 کروڑ 2 لاکھ حصص کے سودے ہوئے، جبکہ مجموعی طور پر 563 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق 175 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 279 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 176 ہزار 42 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

موضوعات : indexpakistanstockstock market
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 6400سے زائد پوائنٹس کی کمی
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 6400سے زائد پوائنٹس کی کمی

14 جولائی , 2026
امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

8 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی

7 جولائی , 2026
Pakistan Stock Exchange slumps
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

24 اپریل , 2026
Asian stock markets hit new highs on potential US-Iran talks
تازہ ترین

امریکا ایران ممکنہ مذاکرات،ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں نئی بلندیوں پر

15 اپریل , 2026
Pakistan Stock Exchange surges on ceasefire
تازہ ترین

جنگ بندی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

8 اپریل , 2026

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026
سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی

سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی

30 جولائی , 2026
بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات ،حکومت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات ،حکومت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

30 جولائی , 2026
Why didn't the Iranian economy collapse despite the US war

امریکی جنگ کے باوجود ایرانی معیشت کیوں نہیں ٹوٹی؟

30 جولائی , 2026
سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع

سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔