اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکہ متبال محصولات کے بارے میں وعدے کی پاسداری کرے۔چین

2 مہینے پہلے
A A
The US should honor its pledge regarding reciprocal tariffs China.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے کہا ہےکہ امریکہ نے دو طرفہ تجارتی بات چیت کے دوران چینی اشیاء پر عائد متبادل محصولات کو 20 فیصد تکمحدود رکھنے کا وعدہ کر رکھا ہے۔

چین کی وزارت تجارت نے پیر کی شام جاری ہونے والے بیان میںکہا ہےکہ چین واشنگٹن کی جانب سے مبینہ طور پر جبری مشقت سے منسلک درآمدات کے بارے میں سیکشن 301 کی تحقیقات کے تحت حتمی اقدامات کے اعلان میں چین پر مزید متبادل ٹیرف کے نفاذ کو مسترد کرتا ہے۔ کیونکہ چینی مصنوعات پر12.5 فیصد کی شرح سے امریکی متبادل ٹیرف پہلے سے لاگو ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین نے امریکی جنگی جہازوں، طیاروں اور تائیوانی عمارتوں کی نقول کیوں بنائیں؟

امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے 23 جولائی کو ان اقدامات کا اعلان کیا۔ جس میں 60 معیشتوں کی اشیا پر اضافی محصولات عائد کیے گئے۔ جن میں چینی درآمدات پر 12.5 فیصد ٹیرف بھی شامل ہے۔

بیجنگ نے اس فیصلے کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے تحقیقات اور محصولات کو یکطرفہ اور تحفظ پسندی کی کارروائیوں سے تعبیر کیا ہے۔

چینی وزارت نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے بار بار اشارہ کیا ہے کہ سیکشن 301 ٹیرف پہلے سے نافذ بین الاقوامی ایمرجنسی اکنامک پاورز ایکٹ یا IEEPA کے تحت عائد کردہ ڈیوٹیوںکے ساتھ سیکشن 122 درآمدی سرچارجکے خاتمےکے بعد عائد ہوگا۔چین کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکی فریق نے چین-امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورت کے دوران واضح طور پر عہد کیا کہ چینی اشیاء پر اضافی محصولات 20 فیصد سے زیادہ نہیں ہوں گے۔مگر اب اس وعدے کی پاسداری نہیں کی جا رہی۔ مزید براںادویاتی نمک فینٹینیل اور نام نہاد باہمی محصولات سے متعلق امریکی محصولات کے پہلے دور کے خلاف اس کے انسدادی اقدامات بدستور نافذ العمل ہیں۔

موضوعات : #chinaamericatrade
ShareSend

متعلقہ خبریں

US, Denmark sign security agreement on Greenland
تازہ ترین

گرین لینڈ پر امریکا اور ڈنمارک میں سیکیورٹی معاہدہ طے

19 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Iran war to end very soon, Trump claims.
تازہ ترین

ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.
تازہ ترین

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Decision to add three more modern aircraft to Airblue's fleet.

ایئر بلیو کے بیڑے میں مزید تین جدید طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

19 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔