پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کا بڑا سائنسی کارنامہ، "مصنوعی سورج” کی جانب اہم پیش رفت

2 مہینے پہلے
A A
China's major scientific achievement, significant progress towards artificial sun
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) ناظرین، چین نے صاف اور تقریباً لامحدود توانائی کے حصول کی جانب ایک اور اہم سنگ میل عبور کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چینی سائنس دانوں نے دنیا کے سب سے بڑے 582 ٹن وزنی فیوژن میگنیٹ کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا، جسے مستقبل میں نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹرز کی ترقی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ جدید سپر کنڈکٹنگ میگنیٹ تقریباً 21 میٹر لمبا اور 12 میٹر چوڑا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد انتہائی طاقتور مقناطیسی میدان پیدا کرنا ہے، جو کروڑوں ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم پلازما کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہی وہ ٹیکنالوجی ہے جس کے ذریعے سورج کی طرح توانائی پیدا کرنے کے عمل، یعنی نیوکلیئر فیوژن، کو زمین پر ممکن بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کے قریب سے امریکی جدید جنگی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ منتقل

چینی حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے میں استعمال ہونے والے بیشتر پرزے اور ٹیکنالوجی مقامی سطح پر تیار کیے گئے ہیں، جو سائنسی خودکفالت کی جانب ایک اہم قدم تصور کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر فیوژن ٹیکنالوجی تجارتی سطح پر کامیاب ہو جاتی ہے تو یہ مستقبل میں ماحول دوست، محفوظ اور کم لاگت توانائی فراہم کرنے کا مؤثر ذریعہ بن سکتی ہے۔

سائنسی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ اسے عام طور پر "مصنوعی سورج” کہا جا رہا ہے، تاہم یہ درحقیقت سورج نہیں بلکہ سورج میں ہونے والے فیوژن کے عمل کو محفوظ انداز میں زمین پر دہرانے کی ایک کوشش ہے۔ اس میدان میں ابھی مزید تحقیق اور کئی برسوں کی آزمائش درکار ہے، لیکن چین کی یہ پیش رفت عالمی سطح پر توانائی کی نئی ٹیکنالوجیز کی دوڑ میں ایک اہم سنگِ میل سمجھی جا رہی ہے۔

موضوعات : #chinasun
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's foreign exchange reserves see a larger-than-expected increase.
تازہ ترین

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافہ

8 ستمبر , 2026
Reduction in carbon emissions and increase in the use of electric vehicles in China.
تازہ ترین

چین میں کاربن اخراج میں کمی، برقی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ

3 ستمبر , 2026
Three units of the hydropower station featuring the world's highest dam are operational.
تازہ ترین

دنیا کے بلند ترین ڈیم والے ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے تین یونٹس فعال

1 ستمبر , 2026
China's 40,000-ton 'drone carrier' enters final sea trials
تازہ ترین

چین کا 40 ہزار ٹن وزنی ’ڈرون کیریئر‘ آخری سمندری آزمائش میں داخل

31 اگست , 2026
Crisis in China's car market; BYD's profit rises after five quarters, driven by overseas sales.
تازہ ترین

چین کی کار مارکیٹ میں بحران، بی وائی ڈی کا منافع بیرونِ ملک فروخت کے باعث 5 سہ ماہی بعد بڑھ گیا

31 اگست , 2026
China's new aerial tanker boasts astonishing capabilities; the YY-20A will now command combat aircraft in addition to refueling them.
تازہ ترین

چین کے نئے فضائی ٹینکر کی حیران کن صلاحیت ، YY-20A اب جنگی طیاروں کو ایندھن دینے کے ساتھ کمانڈ بھی کرے گا

27 اگست , 2026
اگلی خبر
A major step in space computing Intel has introduced a new processor for satellites.

خلائی کمپیوٹنگ میں بڑا قدم، انٹیل نے سیٹلائٹس کےلیے نیا پراسیسر متعارف کرا دیا

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔