منگل , 25 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین نے ایران پر عائد نئی امریکی اقتصادی پابندیاں مسترد کر دیں

1 گھنٹہ پہلے
A A
China has rejected the new US economic sanctions imposed on Iran.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے ایران کے ساتھ کے ساتھ کاروبار جاری رکھنے والےملکوں کے لیے انتباہات میں اضافے کے امریکی اعلان کو پس پشت ڈالتے ہوئے تہران کے ساتھ اپنے اقتصادی تعلقات کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے۔بیجنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے منگل کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ "ایران کے ساتھ چین کا تعاون بین الاقوامی قانون کےمطابق کیا جاتا ہے اور اس میں خلل نہیں ڈالا جانا چاہیے۔

یہ پیش رفت واشنگٹن کی جانب سے پیر کو شروع کیے گئے "آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ کے بعد پیدا ہوئی ہے۔ جس کے بارے میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا دعویٰ ہے کہ اس مہم کا مقصد ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے مکمل طور پر الگ تھلگ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ اس "ایکو سسٹم (نظام) کے اندر کام کر رہے ہیں جو ایرانی تیل کو رقم میں تبدیل کرتا ہے”، وہ اس صورتحال کے لیے "خود ہی ذمہ دار ہوں گے”۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا چینی بینکوں کو بھی نئی پابندیوں کا نشانہ بنایا جائے گا، تو انہوں نے زور دے کر کہا کہ نئی امریکی کارروائیوں کی زد سے "کوئی بھی محفوظ نہیں ہے”۔

یہ بھی پڑھیں: اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار

دوسری جانب چینی ترجمان نے خبردار کیا کہ نئی امریکی پابندیاں وسیع تر عالمی معیشت پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہیں اور انہوں نے فریقین پر زور دیا کہ وہ تنازع کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اقتصادی جنگیں اور زیادہ سے زیادہ دباؤ مسئلے کا حل نہیں ہیں۔لن نے بیجنگ کے اس مؤقف کا اعادہ کیا کہ وہ "غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے جن کی نہ تو بین الاقوامی قانون میں کوئی بنیاد ہے اور نہ ہی انہیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظوری حاصل ہے۔”

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ چین جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ لن نے کہا کہ "چین اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔”

موضوعات : #chinabeijingiranUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Masoud Pezeshkian speaks to the Field Marshal The US should change its tone and policy regarding Iran.
تازہ ترین

امریکا ایران کے حوالے سے اپنا لہجہ اور پالیسی بدلے ،مسعود پزشکیان کی فیلڈ مارشل سے گفتگو

25 اگست , 2026
Pakistan as a proponent of peace Field Marshal Syed Asim Munir visits Iran; key meetings held to defuse Iran-US tensions.
تازہ ترین

پاکستان امن کا داعی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران، ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم ملاقاتیں

25 اگست , 2026
Chinese humanoid robot breaks Usain Bolt's 100m world record, completing the run in 9.39 seconds.
تازہ ترین

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے یوسین بولٹ کا 100 میٹر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، 9.39 سیکنڈ میں دوڑ مکمل

25 اگست , 2026
امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ
اہم ترین 2

امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

24 اگست , 2026
China's new nuclear aircraft carrier rapidly approaching completion
تازہ ترین

چین کا نیا ایٹمی طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

24 اگست , 2026
Efforts for peace in the Middle East intensify; Field Marshal Asim Munir departs for Iran.
اہم ترین 2

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران روانہ

24 اگست , 2026
اگلی خبر
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش

یہ بھی پڑھیں

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
Lahore Action taken against illegal internet service provider, one person arrested

لاہور،غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

25 اگست , 2026
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

25 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔