ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش

2 مہینے پہلے
A A
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش کردی گئی، تاہم پریزائیڈنگ افسر نے قرار دیا کہ معاملہ عدالتی نوعیت کا ہے، اس پر پوائنٹ آف آرڈر ہوسکتا ہے، قرارداد نہیں۔
سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل نہیں کیا گیا اور نہ ہی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی حکومت سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد سے انکار نہیں کرسکتی۔ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ آپ کی بانی پی ٹی آئی سے مخالفت اپنی جگہ، لیکن ان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے۔
علی ظفر کا کہنا تھا کہ آج حکومت آپ کی ہے، کل کسی اور کی ہوسکتی ہے، آئین سب کے لیے ہے۔ حکومت اگر سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہیں کرے گی تو اسے سزا بھی ہوسکتی ہے۔
پریزائیڈنگ افسر شہادت اعوان نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ عدالتی معاملہ ہے، اس پر پوائنٹ آف آرڈر ہوسکتا ہے، تاہم قرارداد پیش نہیں کی جاسکتی۔
اس موقع پر سینیٹر اعظم سواتی نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب کسی کو فائدہ دینا ہوتا ہے تو عدالتی معاملات میں بھی ریلیف دے دیا جاتا ہے۔
اعظم سواتی نے کہا کہ نواز شریف کو ریلیف دینے کے لیے اداروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ بھیج دیا گیا تھا، لیکن بانی پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر عدالتی احکامات پر عمل نہیں کیا جا رہا۔

موضوعات : Imran KhanptiPTI's resolutionPTI's resolution motion regarding the treatmentsenate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petition against detention of Noreen Niazi, Uzma Khan set for hearing on October 12
تازہ ترین

نورین نیازی ،عظمیٰ خان کی نظربندی کیخلاف درخواست 12اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

10 اکتوبر , 2026
The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Fazlur Rehman sets condition for empowering negotiation committees
تازہ ترین

فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کی شرط رکھ دی

9 اکتوبر , 2026
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
The government is still ready for negotiations and a political solution, says the Prime Minister in a phone message to Fazlur Rehman.
تازہ ترین

حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے،وزیراعظم کا فضل الرحمان کو فون پر پیغام

9 اکتوبر , 2026
مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق
اہم ترین 3

مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

یہ بھی پڑھیں

Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

10 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

10 اکتوبر , 2026
US military begins recruiting drone pilots

امریکی فوج میں ڈرون پائلٹوں کی بھرتی شروع

10 اکتوبر , 2026
اقوام متحدہ کا ایل نینو کا موسمیاتی اثر مزید شدت اختیار کرنے کا الرٹ

اقوام متحدہ کا ایل نینو کا موسمیاتی اثر مزید شدت اختیار کرنے کا الرٹ

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔