جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

2 مہینے پہلے
A A
حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ہوا ہے ، جس میں دونوں جانب سے اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔

پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر فاروق ایچ نائیک، شیری رحمان اور مرتضیٰ وہاب شامل ہیں، جبکہ حکومتی وفد کی سربراہی وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کر رہے ہیں۔ طارق فضل چوہدری بھی مذاکرات میں شریک ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں اور فریقین کے درمیان اختلافات ختم کرنے کے لیے بات چیت آگے بڑھائی جا رہی ہے۔

پیپلز پارٹی نے سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مطلوبہ فنڈز منظور نہ کیے جانے پر احتجاج کیا ہے، جبکہ قانون سازی کے معاملات میں اعتماد میں نہ لینے پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے کورم کی نشاندہی کے معاملے پر اپوزیشن کا ساتھ دینے پر پیپلز پارٹی سے شکوہ کیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فریقین پر زور دیا ہے کہ باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل حل کیے جائیں تاکہ حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان تعاون کا سلسلہ متاثر نہ ہو۔

مذاکرات میں سندھ کے ترقیاتی منصوبوں، قانون سازی اور پارلیمانی معاملات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

موضوعات : ppptalk
ShareSend

متعلقہ خبریں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں قانون سازی پر ڈیڈلاک ختم، 30 بلز کی منظوری پر اتفاق
اہم ترین

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں قانون سازی پر ڈیڈلاک ختم، 30 بلز کی منظوری پر اتفاق

8 اکتوبر , 2026
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ، 13 گھنٹے بعد بھی ڈیڈلاک برقرار
اہم ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ، 13 گھنٹے بعد بھی ڈیڈلاک برقرار

4 اکتوبر , 2026
حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر
اہم ترین

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

3 اکتوبر , 2026
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی
پاکستان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد
اہم ترین 3

حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد

3 ستمبر , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
اگلی خبر
جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026
پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

9 اکتوبر , 2026
Indonesia has become the first Islamic country to possess a naval fleet.

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

9 اکتوبر , 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In