ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

2 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے، تحریک عدم اعتماد آئے گی تو اس کو دیکھا جائے گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن کا قانون سازی کے حوالے سے اتحاد اچھی چیز ہے، پارلیمنٹ میں قانون سازی کے لیے اپوزیشن کا متحرک ہونا خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں کورم پورا کرنا حکومت اور اپوزیشن دونوں کی ذمہ داری ہے۔
دوسری جانب سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں قانون سازی اور بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے تیار ہے، جبکہ ملاقات میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قانونی اور انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔

موضوعات : ayaz sadiqconfidence motionNational Assemblyspeeker
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ
اہم ترین 2

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کرنے کی تجویز زیر غور
پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کرنے کی تجویز زیر غور

5 اکتوبر , 2026
حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر
اہم ترین

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

3 اکتوبر , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب
اہم ترین 2

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
فضل الرحمان کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

فضل الرحمان کی محمود اچکزئی سے ملاقات

20 اگست , 2026
قومی اسمبلی میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل اور ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل منظور
تازہ ترین

قومی اسمبلی میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل اور ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل منظور

20 اگست , 2026
اگلی خبر
Lahore Action taken against illegal internet service provider, one person arrested

لاہور،غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In