منگل , 25 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران روانہ

1 دن پہلے
A A
Efforts for peace in the Middle East intensify; Field Marshal Asim Munir departs for Iran.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پرامن اور دیرپا حل کے لیے سفارتی کوششیں تیز کردیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران روانہ ہوگئے، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان ایک بار پھر متحرک ہوگیا۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران روانہ ہوگئے،وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ ایران کا بنیادی محور مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کا پرامن اور دیرپا حل تلاش کرنے کی کوششیں ہیں۔پاکستان کی جانب سے خطے میں امن، استحکام اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی رابطے جاری ہیں۔فیلڈ مارشل عاصم منیر دورۂ ایران کے دوران ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور خطے کی موجودہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کو معیشت سے الگ کرنے کی مہم کے نتائج امریکا بھگتے گا،باقر قالیباف

ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں علاقائی امن و سلامتی، کشیدگی کے خاتمے اور تنازع کے پرامن حل کے لیے ممکنہ اقدامات پر بات چیت متوقع ہے۔

موضوعات : #fieldmarshaliran
ShareSend

متعلقہ خبریں

China has rejected the new US economic sanctions imposed on Iran.
تازہ ترین

چین نے ایران پر عائد نئی امریکی اقتصادی پابندیاں مسترد کر دیں

25 اگست , 2026
Masoud Pezeshkian speaks to the Field Marshal The US should change its tone and policy regarding Iran.
تازہ ترین

امریکا ایران کے حوالے سے اپنا لہجہ اور پالیسی بدلے ،مسعود پزشکیان کی فیلڈ مارشل سے گفتگو

25 اگست , 2026
Pakistan as a proponent of peace Field Marshal Syed Asim Munir visits Iran; key meetings held to defuse Iran-US tensions.
تازہ ترین

پاکستان امن کا داعی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران، ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم ملاقاتیں

25 اگست , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir has arrived in Iran.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل منیر ایران پہنچ گئے،اسکندر مومنی سے ملاقات

24 اگست , 2026
America will suffer the consequences of its campaign to isolate Iran from the economy, Baqir Qalibaf
تازہ ترین

ایران کو معیشت سے الگ کرنے کی مہم کے نتائج امریکا بھگتے گا،باقر قالیباف

24 اگست , 2026
US economic sanctions on Iran take effect today.
تازہ ترین

امریکا کی ایران پر آج سے معاشی پابندیاں

24 اگست , 2026
اگلی خبر
88,700 pilgrims from across the country have deposited the first installment of the required dues.

ملک بھر سے 88ہزار 700عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی

یہ بھی پڑھیں

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
Lahore Action taken against illegal internet service provider, one person arrested

لاہور،غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

25 اگست , 2026
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

25 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔