منگل , 25 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

2 گھنٹے پہلے
A A
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب
Share on Facebookwhatsapp

مظفرآباد(پاک ترک نیوز ) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے اسپیکر کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہوگیا، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر آزاد کشمیر اسمبلی کے 15ویں اسپیکر منتخب ہوگئے۔

اسپیکر کے انتخاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں مجموعی طور پر 46 ارکان نے حصہ لیا۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری قاسم مجید نے 13 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا۔

چوہدری طارق فاروق کی کامیابی کے بعد مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر اسمبلی میں اسپیکر کا منصب حاصل ہوگیا ہے۔

نومنتخب اسپیکر چوہدری طارق فاروق اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، قائم مقام اسپیکر چوہدری لطیف اکبر ان سے حلف لیں گے۔

ڈپٹی اسپیکر کے لیے مسلم لیگ (ن) نے احمد رضا قادری جبکہ پیپلز پارٹی نے عامر غفار لون کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق چوہدری طارق فاروق اسپیکر منتخب ہونے کے بعد قائم مقام صدر آزاد کشمیر کی ذمہ داریاں بھی سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے چوہدری طارق فاروق کو اسپیکر جبکہ احمد رضا قادری کو ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دی تھی۔

موضوعات : ASSEMBLYazadkashmirspeekertariqfarooq
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق
پاکستان

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا
پاکستان

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات
اہم ترین 2

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات
پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

19 اگست , 2026
Nawaz Sharif has convened a meeting of the Azad Kashmir parliamentary party on August 15.
تازہ ترین

نواز شریف نے 15 اگست کو آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا

12 اگست , 2026
اگلی خبر
اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

یہ بھی پڑھیں

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
Lahore Action taken against illegal internet service provider, one person arrested

لاہور،غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

25 اگست , 2026
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

25 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In