جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملک بھر میں آج چہلم نواسہ رسول عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

2 مہینے پہلے
A A
Chehlum of the Grandson of the Prophet is being observed with reverence and respect across the country today; foolproof security arrangements are in place.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک بھر میں آج چہلم نواسہ رسول عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ۔

شہر قائد کراچی میں نواسہ رسول امام حسین کے چہلم کا مرکزی جلوس آج نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا

ایم اے جناح روڈ گرو مندر سے ٹاور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی ۔ناظم آباد سے آنے والی ٹریفک کو لاسبیلہ چوک سے گارڈن کی جانب موڑا جائے گا۔

شاہراہِ فیصل سے آنے والی ٹریفک کو سوسائٹی سگنل سے متبادل راستوں پر بھیجا جائے گا۔جلوس کے راستے میں صرف خصوصی اسٹیکر والی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی ۔

جلوس کے راستے پر ہر قسم کی پارکنگ ممنوع، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ ٹریفک پولیس کا کہناہے کہ شہریوں سے اپیل، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور متبادل راستے اختیار کریں۔

دوسری جانب لاہور میں بھی نواسہ رسول امام حسین اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کے چہلم کا مرکزی جلوس برآمد ہوا۔ شبیہ تعزیہ کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ، اندرون دہلی دروازہ لاہور سے برآمد ہوا۔

اس سے قبل حویلی الف شاہ میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے علما اکرام نے مصائب امام حسینؑ بیان کریں گے ۔

جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا رات گئے کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس کے راستے میں عزاداروں کے لیے سبیلوں اور نیاز کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے تاکہ عزاداروں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی: ایران

انتظامیہ کی جانب سے جلوس کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اور پولیس کی 12 ہزار اہلکاروں کی نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ جلوس پُرامن ماحول میں مکمل ہو سکے۔

جلوس نوگزہ چوک سے ترنم چوک اور ٹبی چوک سے ہوتا ہوا بھاٹی گیٹ پہنچے گا۔،جلوس مقررہ راستوں سےہوتاہوارات گئےکربلاگامےشاہ پہنچ کراختتام پذیرہوگا۔لاہور میں آج 73 مجالس اور 34 جلوس برآمد ہوں گے۔

موضوعات : #jaloosislamabadkarachilahore
ShareSend

متعلقہ خبریں

Stopwatch installed in the Federal Constitutional Court; each lawyer allowed 10 minutes for arguments.
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ نصب ،ہر وکیل کو 10منٹ دلائل کی اجازت

24 ستمبر , 2026
Lahore High Court reserves verdict on petition against Aleema Khan's detention.
اہم ترین 2

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

22 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.
تازہ ترین

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed
تازہ ترین

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
Significant development in the case regarding the assault on University of Karachi Professor Arif Saqi a settlement has been reached following an apology from the accused.
تازہ ترین

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کی معذرت پر صلح ہوگئی

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Has the bloody war in Gaza come to an end

کیا غزہ میں خونزیرز جنگ ختم ہو گئی؟

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

24 ستمبر , 2026
پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

24 ستمبر , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

24 ستمبر , 2026
وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

24 ستمبر , 2026
اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔