منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کا بڑاقدم ایل پی جی کی قیمت کے تعین کا اختیار اوگرا کی جگہ پی ایس او اور ایس ایس جی پی ایل کو دے دیا

11 منٹس پہلے
A A
Major move by the Prime Minister Authority to determine LPG prices transferred from OGRA to PSO and SSGPL.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم  محمد شہباز شریف نے ایل پی جی (LPG) کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے بجائے پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) اور سوئی سدرن گیس پائپ لائن کمپنی (SSGPL) کو ملک بھر میں ایل پی جی کی قومی قیمت کا تعین کرنے کا  اختیار دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی جانب سے اس فیصلے پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا بنیادی مقصد ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنا اور مارکیٹ میں ضابطہ کاری کو بہتر بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا ٹیسٹ دوسرا روز ،پاکستان کی سری لنکا کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

حکام کے مطابق ایل پی جی سے لدے ہوئے نئے امپورٹ جہازوں کے آرڈرز بھی دے دیے گئے ہیں جو آئندہ ہفتے پاکستان پہنچ جائیں گے۔حکومت کو قوی امید ہے کہ اس اقدام اور درآمدی کھیپ کی آمد کے نتیجے میں پاکستان بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں تیزی سے نمایاں کمی واقع ہوگی۔

موضوعات : lpgograSSGPL
ShareSend

متعلقہ خبریں

مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور
پاکستان

مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

7 نومبر , 2026
New system for transparent LPG auctions; decision taken to allocate 10% of the gas for remote areas.
اہم ترین 2

ایل پی جی کی شفاف نیلامی کا نیا نظام، 10 فیصد گیس دور دراز علاقوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ

7 نومبر , 2026
Government’s new plan to reduce LPG prices; fears of a hike in electricity costs as well.
تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت کا نیا منصوبہ، بجلی بھی مہنگی ہونے کا خدشہ

5 نومبر , 2026
عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع
پاکستان

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

25 اکتوبر , 2026
Is an LPG cylinder going to cost 10,000
تازہ ترین

کیا ایل پی جی کاسلنڈر 10ہزار کا ہو رہا ہے؟

23 اکتوبر , 2026
ایل پی جی کی قیمت 400 سے 425 روپے فی کلو ہونی چاہیے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
پاکستان

ایل پی جی کی قیمت 400 سے 425 روپے فی کلو ہونی چاہیے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

21 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
https://ptnurdu.pk/pakistan-news/major-move-by-the-prime-minister-authority-to-determine-lpg-prices-transferred-from-ogra-to-pso-and-ssgpl/

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے،اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیں

Pakistan and Saudi Arabia establish joint fund to boost trade and investment

پاکستان اور سعودی عرب کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مشترکہ فنڈ قائم

10 نومبر , 2026
https://ptnurdu.pk/pakistan-news/major-move-by-the-prime-minister-authority-to-determine-lpg-prices-transferred-from-ogra-to-pso-and-ssgpl/

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے،اسحاق ڈار

10 نومبر , 2026
Major move by the Prime Minister Authority to determine LPG prices transferred from OGRA to PSO and SSGPL.

وزیراعظم کا بڑاقدم ایل پی جی کی قیمت کے تعین کا اختیار اوگرا کی جگہ پی ایس او اور ایس ایس جی پی ایل کو دے دیا

10 نومبر , 2026
Ball-tampering controversy Cricket Australia decides not to reopen the old case.

بال ٹیمپرنگ تنازع، کرکٹ آسٹریلیا کا پرانا کیس دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
NASA rocket breaks up in Earth's atmosphere

زمین کی فضا میں ناسا کے راکٹ کا شگاف

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In