منگل , 3 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین کپ 2027 ملتوی

53 منٹس پہلے
A A
AFC Asian Cup 2027 scheduled to be held in Saudi Arabia has been postponed
Share on Facebookwhatsapp

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین کپ 2027 ملتوی کردیا گیا، ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے ایونٹ نئی تاریخوں پر منعقد کرنے کی تصدیق کردی ہے۔اے ایف سی کے مطابق ایشین کپ اب 23 دسمبر 2027 سے 21 جنوری 2028 تک سعودی عرب میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل ایونٹ 7 جنوری سے 5 فروری 2027 تک شیڈول تھا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض پر حالیہ حملے بھی ایونٹ ملتوی ہونے کے پس منظر میں سامنے آئے ہیں۔ آرگنائزنگ کمیٹی کا کہنا ہے کہ خطے میں غیر معمولی سفارتی پیش رفت، سیکیورٹی صورتحال، لاجسٹک پیچیدگیوں اور سفر کے مسائل کے پیش نظر ٹورنامنٹ کی تاریخیں تبدیل کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: روس کا نیا فلین کروز میزائل پہلی  بارمنظرِ عام پر

ایشین کپ ایشیا کا سب سے بڑا قومی فٹبال ایونٹ ہے، جس میں براعظم کی بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے میدان میں اترتی ہیں۔

موضوعات : afcasiancupsaudiarabia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi-led military coalition claims to have destroyed a Houthi ballistic missile
تازہ ترین

سعودی فوجی اتحاد کا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

29 اکتوبر , 2026
No response received from Saudi Arabia or Yemen regarding the Houthis' mediation offer, says Abbas Araghchi.
اہم ترین 2

سعودی عرب اور یمن سے حوثیوں کی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں ملا ،عباس عراقچی

21 اکتوبر , 2026
Targeting civilians and infrastructure in Saudi Arabia is unacceptable, says Foreign Office spokesperson.
اہم ترین

سعودی عرب میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے،ترجمان دفتر خارجہ

16 اکتوبر , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir meets Saudi Defense Minister; joint resolve expressed against attacks on Makkah Al-Mukarramah.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، مکہ مکرمہ پر حملوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار

26 ستمبر , 2026
Field Marshal Asim Munir meets Saudi Defense Minister.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

26 ستمبر , 2026
Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.
تازہ ترین

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

18 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The number of nuclear reactors under construction worldwide has reached 79.

دنیا بھر میں زیر تعمیر جوہری ری ایکٹرز کی تعداد 79 ہوگئی

یہ بھی پڑھیں

Bail granted to Imaan Mazari and Hadi Ali in case involving altercation with police

ایمان مزاری اور ہادی علی  کی  پولیس سے جھگڑے کے کیس میں ضمانت منظور

3 نومبر , 2026
President condemns firing on polio team security in Mohmand, pays tribute to martyred personnel

صدر مملکت کی مہمند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

3 نومبر , 2026
Sindh by-elections for local government 17 candidates elected unopposed; polling to be held on November 22.

سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات، 17 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب، 22 نومبر کو پولنگ ہوگی

3 نومبر , 2026
Firing on polio team's security detail in Mohmand; 2 personnel martyred

مہمند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ،2اہلکار شہید

3 نومبر , 2026
China's plan to land humans on the Moon; two rockets will be sent into space.

چین کا چاند پر انسان اتارنے کا منصوبہ،2  راکٹ خلا میں بھیجے جائیں گے

3 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔