منگل , 3 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت کی مہمند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

42 منٹس پہلے
A A
President condemns firing on polio team security in Mohmand, pays tribute to martyred personnel
Share on Facebookwhatsapp

مہمند (پاک ترک نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع مہمند کی تحصیل پنڈیالی میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

صدر مملکت نے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کی قومی مہم میں فرائض انجام دینے والے اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مہمند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ،2اہلکار شہید

آصف علی زرداری نے شہید پولیس اہلکاروں کی فرض شناسی، بہادری اور قومی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

صدر مملکت نے زخمی پولیس اہلکار کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار قومی فریضہ انجام دے رہے ہیں اور ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔

موضوعات : asifalizardaricondemnsfiringpoliosecurityteam
ShareSend

متعلقہ خبریں

Efforts to eradicate polio must continue, says President Zardari.
تازہ ترین

پولیو کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھنا ہوں گی ،صدر زرداری

24 اکتوبر , 2026
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

1 اکتوبر , 2026
Access to accurate and reliable information is vital for an informed democracy, says President Zardari.
تازہ ترین

درست اور قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی باخبر جمہوریت کیلئے نہایت اہم ہے، صدر زرداری

28 ستمبر , 2026
International Day of Peace, President stresses dialogue and diplomacy for lasting peace
تازہ ترین

عالمی یومِ امن، صدر مملکت کا پائیدار امن کیلئے مکالمے اور سفارت کاری پر زور

21 ستمبر , 2026
London once again the hub of political activity; Bilawal Bhutto holds a five-hour-long meeting with President Zardari.
تازہ ترین

لندن پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، بلاول بھٹو کی صدر زرداری سے 5گھنٹے طویل ملاقات

5 ستمبر , 2026
London once again the hub of political activity; Azam Nazeer Tarar meets President Zardari; consultations held on the 28th Amendment.
تازہ ترین

لندن پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ،اعظم نذیر تارڑ کی صدر زرداری سے ملاقات ،28ویں ترمیم پر مشاورت

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ایمان مزاری اور ہادی علی  کی  پولیس سے جھگڑے کے کیس میں ضمانت منظور

ایمان مزاری اور ہادی علی  کی  پولیس سے جھگڑے کے کیس میں ضمانت منظور

یہ بھی پڑھیں

US Midterm Elections A Test for the Trump Administration

امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹرمپ حکومت کا امتحان

3 نومبر , 2026
A new record for the world's tallest building Saudi Arabia's Jeddah Tower nears half its intended height.

دنیا کی بلند ترین عمارت کا نیا ریکارڈ، سعودی عرب کا جدہ ٹاور نصف بلندی کے قریب پہنچ گیا

3 نومبر , 2026
Electoral reforms PPP delegation to meet the Prime Minister today

انتخابی اصلاحات، پیپلزپارٹی کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

3 نومبر , 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی  کی  پولیس سے جھگڑے کے کیس میں ضمانت منظور

ایمان مزاری اور ہادی علی  کی  پولیس سے جھگڑے کے کیس میں ضمانت منظور

3 نومبر , 2026
President condemns firing on polio team security in Mohmand, pays tribute to martyred personnel

صدر مملکت کی مہمند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

3 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔