منگل , 3 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دنیا بھر میں زیر تعمیر جوہری ری ایکٹرز کی تعداد 79 ہوگئی

41 منٹس پہلے
A A
The number of nuclear reactors under construction worldwide has reached 79.
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز)مصنوعی ذہانت کے تیزی سے پھیلاؤ اور توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات نے دنیا بھر میں جوہری توانائی کے منصوبوں کو نئی رفتار دے دی۔ عالمی سطح پر زیر تعمیر جوہری ری ایکٹرز کی تعداد 79 تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ 40 برسوں کی بلند ترین سطح ہے۔

لندن سے سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق فوسل فیول یعنی تیل، گیس اور کوئلے کی بڑھتی قیمتوں کے ساتھ مصنوعی ذہانت کے لیے استعمال ہونے والے بڑے ڈیٹا سینٹرز کی بجلی کی طلب بھی نئے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر میں اضافے کی اہم وجہ بن رہی ہے۔

اے آئی ٹیکنالوجی، جدید کمپیوٹنگ اور ڈیٹا سینٹرز کو مسلسل بڑی مقدار میں بجلی درکار ہوتی ہے، جبکہ روایتی توانائی کے ذرائع پر انحصار کے باعث اخراجات اور ماحولیاتی دباؤ بھی بڑھ رہا ہے۔

ایسی صورتحال میں جوہری توانائی کو مسلسل بجلی فراہم کرنے والے ایک اہم ذریعے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روس کا نیا فلین کروز میزائل پہلی  بارمنظرِ عام پر

دنیا بھر میں 79 جوہری ری ایکٹرز کی تعمیر اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ مصنوعی ذہانت کا انقلاب صرف ٹیکنالوجی کی دنیا ہی نہیں بلکہ عالمی توانائی کے نظام کو بھی تبدیل کر رہا ہے۔

موضوعات : londonnuclearreactorsunderconstruction
ShareSend

متعلقہ خبریں

Nawaz Sharif's vehicles vandalized for the third time in London
اہم ترین 3

لندن میں نواز شریف کی گاڑیوں پر تیسری بار توڑ پھوڑ

16 اکتوبر , 2026
Prime Minister concludes US visit, arrives in London.
تازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ امریکا مکمل ،لندن پہنچ گئے

26 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Maryam Nawaz has paid the Punjab government for the expenses of the official aircraft used for her London visit.
تازہ ترین

مریم نواز نے لندن دورے کے سرکاری طیارے کے اخراجات پنجاب حکومت کو ادا کردیئے

17 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
China's plan to land humans on the Moon; two rockets will be sent into space.

چین کا چاند پر انسان اتارنے کا منصوبہ،2  راکٹ خلا میں بھیجے جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

A new record for the world's tallest building Saudi Arabia's Jeddah Tower nears half its intended height.

دنیا کی بلند ترین عمارت کا نیا ریکارڈ، سعودی عرب کا جدہ ٹاور نصف بلندی کے قریب پہنچ گیا

3 نومبر , 2026
Electoral reforms PPP delegation to meet the Prime Minister today

انتخابی اصلاحات، پیپلزپارٹی کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

3 نومبر , 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی  کی  پولیس سے جھگڑے کے کیس میں ضمانت منظور

ایمان مزاری اور ہادی علی  کی  پولیس سے جھگڑے کے کیس میں ضمانت منظور

3 نومبر , 2026
President condemns firing on polio team security in Mohmand, pays tribute to martyred personnel

صدر مملکت کی مہمند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

3 نومبر , 2026
Sindh by-elections for local government 17 candidates elected unopposed; polling to be held on November 22.

سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات، 17 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب، 22 نومبر کو پولنگ ہوگی

3 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔