ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی فوجی اتحاد کے مطابق حوثی ملیشیا کی جانب سے آج صبح سعودی عرب کے مشرقی علاقے کی طرف داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی
اتحاد کے مطابق نجران اور مشرقی صوبے میں ممکنہ خطرے کے حوالے سے جاری وارننگ بھی واپس لے لی گئی ہے۔












