ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

2 گھنٹے پہلے
A A
US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی وزارت خارجہ نے نئی امریکی پابندیوں کو ملکی حدود سے تجاوز اور عالمی تجارت میں مداخلت قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ واشنگٹن اپنی مرضی دوسرے ممالک پر مسلط کرنا چاہتا ہے، کسی ریاست کو بینکوں اور کمپنیوں پر دباؤ ڈالنے کا اختیار حاصل نہیں۔

اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ بینکوں اور کمپنیوں کو جائز تجارتی لین دین سے روکنا قابل قبول نہیں، امریکی اقدامات صرف اقتصادی جنگ تک محدود نہیں بلکہ عالمی تجارت میں براہِ راست مداخلت کے مترادف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نئی امریکی پابندیاں بین الاقوامی قوانین اور ریاستی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں، امریکا ایران کے خلاف غیر قانونی معاشی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے اور خودمختار ریاستوں پر اپنی بالادستی قائم کرنا چاہتا ہے۔

ایرانی ترجمان نے کہا کہ امریکا کسی آزاد ملک کو کسی دوسرے ملک کے ساتھ قانونی تجارت ختم کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا، اس طرح کے اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر کی بھی خلاف ورزی ہیں۔ کسی خودمختار ریاست کو اپنی جائز پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کی عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں کھلا حملہ قرار

اسماعیل بقائی کے مطابق امریکی دباؤ قبول کرنے کا مطلب یہ ہوگا کہ ریاستی خودمختاری ایک غیر ملکی اجازت نامے کی محتاج بن جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی پالیسیاں عالمی نظام اور اقوام متحدہ کے بنیادی ڈھانچے کو کمزور کر رہی ہیں اور دنیا کو دوبارہ مکمل نوآبادیاتی نظام کی طرف دھکیل سکتی ہیں۔

موضوعات : #iranamericaismailbaqai
ShareSend

متعلقہ خبریں

US sanctions on International Criminal Court termed an open attack.
دنیا

امریکا کی عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں کھلا حملہ قرار

20 اگست , 2026
Iran will continue its journey of nuclear technology and scientific advancement with full vigor Iranian General
تازہ ترین

ایران جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی کا سفر بھرپور قوت سے جاری رکھے گا: ایرانی جنرل

19 اگست , 2026
Once again, the time has come to complete diplomacy through military action, Baqir Qalibaf
تازہ ترین

ایک بار پھر فوجی ایکشن کے ذریعے سفارتکاری کی تکمیل کا وقت آگیا، باقر قالیباف

19 اگست , 2026
Iran has placed demands before the US to open the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے

19 اگست , 2026
Fighter jets, drones, and defense systems deployed at six Russian airbases in Libya.
تازہ ترین

لیبیا میں روس کے 6ایئربیسز پر جنگی طیارے، ڈرونز اور دفاعی نظام تعینات

18 اگست , 2026
Only Pakistan and Qatar are mediators in the US-Iran talks—no one else Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان اور قطر ہی ثالث ہیں ،کوئی اور نہیں،اسماعیل بقائی

17 اگست , 2026
اگلی خبر
The PIMS administration has issued a statement regarding the medical examination of the PTI founder.

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کا پمز انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں

Thai Queen prepares to become a fighter pilot.

تھائی ملکہ کی فائٹر پائلٹ بننے کی تیاری

22 اگست , 2026
Schools in Punjab will open on August 24.

پنجاب میں 24 اگست سے اسکول کھل جائیں گے

22 اگست , 2026
Uproar in World Cup final Argentina's Paredes handed 10-match ban.

ورلڈ کپ فائنل میں ہنگامہ، ارجنٹائن کے پیریڈس پر 10 میچز کی پابندی

22 اگست , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
Isn't space empty Scientists are amazed by the mysterious secrets of the universe

خلا خالی نہیں؟ کائنات کے پراسرار راز سے سائنسدان حیرن

22 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔