جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home دنیا

امریکا کی عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں کھلا حملہ قرار

2 مہینے پہلے
A A
US sanctions on International Criminal Court termed an open attack.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے عالمی فوجداری عدالت کے صدر سمیت اعلیٰ عہدیداروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ عالمی فوجداری عدالت نے امریکی اقدام کو عدالت کی آزادی پر کھلا حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی حکام کو قانون پر عمل کرنے کی پاداش میں دھمکایا جائے تو اس سے پورا عالمی قانونی نظام خطرے میں پڑجاتا ہے۔ جاپان اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے بھی امریکی پابندیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

امریکی حکومت اور عالمی فوجداری عدالت کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے عالمی فوجداری عدالت کی صدر توموکو اکانے اور عدالت کے سینئر مقدماتی وکیل عبداللہ سیے پر پابندیاں عائد کردیں۔

جاپانی شہری توموکو اکانے اور سینیگال سے تعلق رکھنے والے عبداللہ سیے کے امریکا میں موجود اثاثے منجمد کردیئے گئے ہیں۔امریکی مالیاتی نظام سے ان کے کسی بھی قسم کے مالی روابط بھی متاثر ہوں گے۔

عالمی فوجداری عدالت کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اب عدالت کے 18 میں سے 9 ججوں، دونوں نائب استغاثہ سربراہوں، سابق چیف پراسیکیوٹر اور استغاثہ کے دفتر کے ایک اور اہلکار پر پابندیاں عائد کرچکی ہے۔امریکا کا مؤقف ہے کہ عالمی فوجداری عدالت اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کررہی ہے اور ایسے ممالک کے فوجی اور سیاسی حکام کے خلاف تحقیقات اور مقدمات چلا رہی ہے جو عدالت کے رکن نہیں۔ان میں امریکا اور اسرائیل بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لیبیا میں روس کے 6ایئربیسز پر جنگی طیارے، ڈرونز اور دفاعی نظام تعینات

عالمی فوجداری عدالت نے امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ عدالت کی آزادی پر کھلا حملہ ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ اگر عدالتی حکام کو قانون پر عمل کرنے کی وجہ سے دھمکایا جائے تو خطرہ صرف عدالت کی آزادی کو نہیں بلکہ پورے عالمی قانونی نظام کو لاحق ہوجاتا ہے۔عالمی فوجداری عدالت نے واضح کیا کہ وہ دنیا بھر میں ہونے والے سنگین جرائم کے متاثرین کو انصاف فراہم کرنے کے اپنے اختیار اور ذمہ داری کو آزادی اور غیر جانب داری کے ساتھ جاری رکھے گی۔

موضوعات : #icjamericacourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia offers to assist Iran in de-escalating tensions with the US.
تازہ ترین

روس کی ایران کو امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے معاونت کی پیشکش

8 اکتوبر , 2026
Iran must abandon uranium enrichment up to 60 percent New US condition.
تازہ ترین

ایران کو 60 فیصد تک یورینیئم افزودگی ترک کرنا ہوگی،امریکا کی نئی شرط

8 اکتوبر , 2026
US military has withdrawn 1,000 kilometers from Iran's borders, claims Iranian commander.
تازہ ترین

امریکی فوج ایران کی سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی، ایرانی کمانڈر کا دعویٰ

5 اکتوبر , 2026
The US has withdrawn B-1 bombers from a British military base due to the threat of attacks.
تازہ ترین

امریکہ نے بی ون بمبار طیارے حملوں کے خدشے کے پیش نظر برطانوی فوجی اڈے سے واپس بلا لئے

5 اکتوبر , 2026
Work on technology to transfer electricity from space to Earth begins in America
تازہ ترین

خلا سے زمین پر بجلی کی منتقلی،ا مریکا میں ٹیکنالوجی پر کام شروع

4 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Saudi Arabia joins the minerals race, a new rival for Africa

سعودی عرب معدنیات کی دوڑ میں شامل، افریقہ کے لیے نیا حریف

یہ بھی پڑھیں

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

8 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔