ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں 24 اگست سے اسکول کھل جائیں گے

2 مہینے پہلے
A A
Schools in Punjab will open on August 24.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 24 اگست 2026 سے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکول پیر سے جمعہ تک کھلیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اسکولوں کے اوقات کار الگ سے مقرر کیے گئے ہیں، جو 24 اگست سے 15 اکتوبر 2026 تک نافذ العمل رہیں گے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے صوبے کے تمام اضلاع کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو افسران کو نئے شیڈول پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طالبات کے اسکولوں کے کھلنے اور چھٹی کے اوقات میں 15 منٹ کے فرق کو متعلقہ اضلاع کے چیف ایگزیکٹو افسران مقامی سہولت کے مطابق ایڈجسٹ کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ فائنل میں ہنگامہ، ارجنٹائن کے پیریڈس پر 10 میچز کی پابندی

نئے اوقات کار کا اطلاق 24 اگست سے ہوگا، جب موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر میں اسکول دوبارہ کھلیں گے۔

موضوعات : #punhabeducaiton
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed
تازہ ترین

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
MDCAT 2026 in Sindh will be held on August 16; examination centers and arrangements announced.
تازہ ترین

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست کو ہوگا، امتحانی مراکز اور انتظامات کا اعلان

31 جولائی , 2026
Decision taken to further intensify action against unregistered private schools.
تازہ ترین

غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ

7 جولائی , 2026
3-month vacations in schools, Lahore High Court seeks response from government
تازہ ترین

سکولوں میں 3ماہ کی چھٹیاں ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

19 مئی , 2026
Decision to change educational curriculum from first to fifth grade in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں پہلی سے پانچویں جماعت تک تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

4 مئی , 2026
اگلی خبر
Thai Queen prepares to become a fighter pilot.

تھائی ملکہ کی فائٹر پائلٹ بننے کی تیاری

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔