منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان اور قطر ہی ثالث ہیں ،کوئی اور نہیں،اسماعیل بقائی

2 مہینے پہلے
A A
Only Pakistan and Qatar are mediators in the US-Iran talks—no one else Esmaeil Baghaei.
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان اور قطر ہی ثالث ہیں ،کوئی اور نہیں ،،دونوں ملکوں کی ثالثی میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش جاری ہے ، جبکہ بعض ممالک مذاکراتی عمل کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت میں ساٹھ روز کی کوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی گئی۔ ان کے مطابق یادداشت کی مدت کا مقصد صرف پابندیوں کے خاتمے اور جوہری مسئلے کے حل سے متعلق اقدامات تھا۔

ایرانی ترجمان نے واضح کیا کہ ایران کسی ڈیڈ لائن یا دباؤ کے تحت فیصلے نہیں کرتا اور تہران اپنے قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرے گا۔

اسماعیل بقائی کے مطابق آبنائے ہرمز میں عدم تحفظ کی بنیادی وجہ امریکا کے غیر قانونی اقدامات ہیں۔ دوسری جانب عمان اور ایران آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے طریقہ کار اور سلامتی سے متعلق امور پر رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ طویل ،امریکی فوجی خودکشی کرنے لگے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ خطے کے بعض ممالک کشیدگی کم کرنے کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کر رہے ہیں، تاہم کچھ عناصر مذاکراتی عمل کو ناکام بنانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔

موضوعات : #iranismailbaqaitehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran
اہم ترین 3

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections
تازہ ترین

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.
تازہ ترین

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
New accommodation regulations in Saudi Arabia for Hajj

حج کے لیے سعودی عرب میں نئی رہائشی شرائط

یہ بھی پڑھیں

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

6 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

6 اکتوبر , 2026
سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

6 اکتوبر , 2026
Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
ICC Player of the Month nominations announced; two Indian players included.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، بھارت کے دو کھلاڑی شامل

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔