جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کا پمز انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا

2 مہینے پہلے
A A
The PIMS administration has issued a statement regarding the medical examination of the PTI founder.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پمز ہسپتال کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔

پمز انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب طبی معائنے اور علاج کے لیے پمز اسلام آباد لایا گیا۔اعلامیے کے مطابق طبی معائنے میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے دو ماہرینِ امراضِ چشم نے بھی حصہ لیا۔ بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ شفا انٹرنیشنل کے دونوں ماہرین نے کیا، جبکہ دیگر طبی معائنے پمز کے متعلقہ ماہرین نے انجام دیے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان

پمز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی طبی رپورٹ کے خفیہ مندرجات ظاہر نہیں کیے جائیں گے۔

موضوعات : #ptihospitalimrankhanpims
ShareSend

متعلقہ خبریں

On the day of meeting with PTI founder, PTI sent a list of 6 names to Adiala Jail authorities
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

6 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر

5 اکتوبر , 2026
What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja
تازہ ترین

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
Aleema Khanum requests provision of basic facilities in jail, report sought from jail superintendent
تازہ ترین

علیمہ خانم کو جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب

28 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار
تازہ ترین

قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
PTI founder transferred to hospital, contempt petition filed in Supreme Court

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر

یہ بھی پڑھیں

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

8 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔