اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں منکی پاکس سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق، سندھ میں اموات کی تعداد 12ہو گئی

1 دن پہلے
A A
18-month-old child dies of monkeypox in Karachi; death toll in Sindh reaches 12.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) سندھ میں منکی پاکس سے متاثرہ ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد صوبے میں اس بیماری سے ہونے والی اموات کی تعداد 12 ہوگئی، رواں سال سندھ میں منکی پاکس کے مجموعی طور پر 98 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیںاسپتال کے ترجمان کے مطابق بچے کو چند روز قبل ایک نجی اسپتال سے متعدی امراض کے لیے مختص نیپا اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھا۔ ترجمان نے تصدیق کی کہ ڈیڑھ سالہ بچے کی موت منکی پاکس کے باعث ہوئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صوبے میں منکی پاکس کے 7 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد سے رابطے میں آنے والے افراد کی نشاندہی، نگرانی اور طبی دیکھ بھال کے اقدامات مزید سخت کردیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کا ایران پر رواں ہفتے کے آخر میں بڑے حملے کا امکان

حکام کے مطابق ایم پاکس کی روک تھام کے لیے متاثرہ افراد سے رابطے میں آنے والوں کا سراغ لگانے اور ان کی صحت کی نگرانی کا عمل جاری ہے۔ سرکاری اور نجی طبی مراکز کو بھی انفیکشن سے بچاؤ اور اس پر قابو پانے کے اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ صحت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ مشتبہ یا متاثرہ مریضوں کے زیرِ استعمال تولیوں، کپڑوں، بستر اور دیگر ذاتی اشیا سے براہِ راست رابطے سے گریز کریں تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔

موضوعات : healthmonkeypox
ShareSend

متعلقہ خبریں

Coronavirus begins to rear its head again in the UK
تازہ ترین

برطانیہ میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا

17 اکتوبر , 2026
Decision to establish stroke centers in every division of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
12-year-old boy from Balochistan discharged after complex surgery to remove a bullet lodged in his heart.
تازہ ترین

دل میں پیوست گولی کا پیچیدہ آپریشن، بلوچستان کا 12 سالہ بچہ صحت یاب ہو کر ڈسچارج

22 ستمبر , 2026
Polio virus confirmed in environmental samples from five districts of Sindh.
تازہ ترین

سندھ کے 5 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

21 ستمبر , 2026
Significant progress in the treatment of pancreatic cancer
تازہ ترین

لبلبے کے سرطان کے علاج میں اہم پیش رفت

24 اگست , 2026
US financial support for global health and humanitarian aid resumes.
تازہ ترین

امریکا کی عالمی صحت اور انسانی امداد کیلئے مالی معاونت دوبارہ شروع

3 اگست , 2026
اگلی خبر
Important meeting of foreign ministers of 8 countries in Istanbul, emphasis on diplomacy to resolve regional disputes

استنبول میں 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، علاقائی تنازعات کے حل کے لیے سفارت کاری پر زور

یہ بھی پڑھیں

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

25 اکتوبر , 2026
قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک

قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک

25 اکتوبر , 2026
مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

25 اکتوبر , 2026
امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

25 اکتوبر , 2026
کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔