ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لبلبے کے سرطان کے علاج میں اہم پیش رفت

2 مہینے پہلے
A A
Significant progress in the treatment of pancreatic cancer
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز ) کینسر کے خلاف جنگ میں سائنسدانوں نے ایسا تجربہ کر دکھایا ہے جس نے طبی دنیا کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

عام سا پروبائیوٹک بیکٹیریا اب کینسر کے ٹیومر کے اندر پہنچ کر دوا بنانے والی فیکٹری بن گیا!خاص طور پر لبلبے کے کینسر کے علاج میں یہ نئی تحقیق مستقبل کی امید بن سکتی ہے۔لبلبے کا کینسر۔۔ان سرطانوں میں شمار ہوتا ہے جن کا علاج انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے۔۔کیونکہ اس کے ٹیومر کے گرد ایسا ماحول بن جاتا ہے جہاں جسم کا مدافعتی نظام مؤثر انداز میں کینسر پر حملہ نہیں کر پاتا۔لیکن اب سائنسدانوں نے اسی کمزوری کو نشانہ بنا لیا ہے!یونیورسٹی آف شکاگو کے محققین نے ایک خاص پروبائیوٹک بیکٹیریا BifidoSumIL-2 تیار کیا ہے۔۔

یہ بیکٹیریا آنتوں میں پائے جانے والے ایک قدرتی جرثومے سے تیار کیا گیا ہے۔اور اس کی خاص بات؟یہ ایسے ماحول میں زندہ رہ سکتا ہے جہاں آکسیجن انتہائی کم ہو۔۔بالکل وہی ماحول جو کینسر کے ٹیومر کے اندر پایا جاتا ہے۔یعنی سائنسدانوں نے بیکٹیریا کو ایسے پروگرام کردیا کہ وہ صحت مند ٹشوز سے نکل کر کینسر کے ٹیومر تک پہنچے۔۔

یہ بھی پڑھیں: کینسر کے بعد بال رنگوانے سے پہلے یہ اہم باتیں ضرور جان لیں

اور پھر وہیں بیٹھ کر کینسر کے خلاف مدافعتی دوا تیار کرے!یوں یہ ننھا سا بیکٹیریا۔۔ٹیومر کے اندر ایک مائیکروسکوپک دوا ساز فیکٹری بن جاتا ہے۔ تحقیق کے دوران جانوروں پر تجربات کیے گئے۔۔بیکٹیریا نے ٹیومر کے اندر پہنچ کر کینسر سے لڑنے والے ٹی سیلز کو متحرک کیا۔۔جس سے لبلبے کے ٹیومر کی بڑھوتری سست پڑ گئی۔لیکن اصل حیرت اس وقت ہوئی۔۔جب اس تجرباتی علاج کو کیموتھراپی، ریڈی ایشن اور امیونو تھراپی کے ساتھ استعمال کیا گیا۔نتائج پہلے سے زیادہ بہتر سامنے آئے۔۔ٹیومر پر قابو پانے کے امکانات بڑھے اور جانوروں کی بقا میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ روایتی مدافعتی علاج کے مقابلے میں اس طریقے کا مقصد دوا کو پورے جسم میں پھیلانے کے بجائے۔۔براہِ راست کینسر کے گھر تک پہنچانا ہے!۔۔یعنی جہاں بیماری۔۔وہیں دوا!

لیکن ٹھہریے!

یہ ابھی کینسر کا حتمی علاج نہیں۔۔کیونکہ یہ تجربات فی الحال صرف جانوروں پر کیے گئے ہیں اور انسانوں پر اس کی آزمائش باقی ہے۔اگر انسانی آزمائشوں میں بھی یہی نتائج سامنے آگئے۔۔تو ممکن ہے مستقبل میں کینسر سے لڑنے کے لیے دوائی کی گولی نہیں، بلکہ دوا بنانے والے بیکٹیریا جسم کے اندر بھیجے جائیں!

موضوعات : #cancerhealthpancreatic
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision to establish stroke centers in every division of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
12-year-old boy from Balochistan discharged after complex surgery to remove a bullet lodged in his heart.
تازہ ترین

دل میں پیوست گولی کا پیچیدہ آپریشن، بلوچستان کا 12 سالہ بچہ صحت یاب ہو کر ڈسچارج

22 ستمبر , 2026
Polio virus confirmed in environmental samples from five districts of Sindh.
تازہ ترین

سندھ کے 5 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

21 ستمبر , 2026
Make sure to know these important points before dyeing your hair after cancer.
تازہ ترین

کینسر کے بعد بال رنگوانے سے پہلے یہ اہم باتیں ضرور جان لیں

11 اگست , 2026
US financial support for global health and humanitarian aid resumes.
تازہ ترین

امریکا کی عالمی صحت اور انسانی امداد کیلئے مالی معاونت دوبارہ شروع

3 اگست , 2026
What is the best time to eat dates
تازہ ترین

کھجور کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔