ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

استنبول میں 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، علاقائی تنازعات کے حل کے لیے سفارت کاری پر زور

33 منٹس پہلے
A A
Important meeting of foreign ministers of 8 countries in Istanbul, emphasis on diplomacy to resolve regional disputes
Share on Facebookwhatsapp

استنبول(پاک ترک نیوز )ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، مصر اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ نے استنبول میں اہم اجلاس میں شرکت کی، جس میں علاقائی و عالمی صورتحال، جاری تنازعات اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں آر 4 پلس ای 3 فارمیٹ کے تحت آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔ ان میں آر فور ممالک کے علاوہ فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ بھی شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کا ایران پر رواں ہفتے کے آخر میں بڑے حملے کا امکان

مشترکہ پریس ریلیز کے مطابق اجلاس میں امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازع سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکا نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی ضرورت پر زور دیا۔اجلاس میں فلسطین اسرائیل تنازع اور دو ریاستی حل کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزرائے خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی مسئلے کے پائیدار حل کے لیے سیاسی عمل اور سفارتی کوششیں جاری رہنی چاہییں۔

موضوعات : foregniministersistanbulturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar meets British Foreign Secretary in Istanbul, agrees to further strengthen bilateral cooperation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی استنبول میں برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

24 اکتوبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in Istanbul.
تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے

23 اکتوبر , 2026
پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط
اہم ترین 3

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

21 اکتوبر , 2026
Document submitted to Turkish Parliament for ratification of Mecca Joint Defense Agreement
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کے لیے دستاویز ترک پارلیمنٹ میں پیش

21 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا استنبول میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا استنبول میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

16 اکتوبر , 2026
80-year record for heavy rainfall broken in Istanbul; 3 people killed.
تازہ ترین

استنبول میں شدید بارشوں کا 80سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا ،3افراد ہلاک

16 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Important meeting of foreign ministers of 8 countries in Istanbul, emphasis on diplomacy to resolve regional disputes

استنبول میں 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، علاقائی تنازعات کے حل کے لیے سفارت کاری پر زور

24 اکتوبر , 2026
18-month-old child dies of monkeypox in Karachi; death toll in Sindh reaches 12.

کراچی میں منکی پاکس سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق، سندھ میں اموات کی تعداد 12ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
US likely to launch major attack on Iran this weekend

امریکہ کا ایران پر رواں ہفتے کے آخر میں بڑے حملے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
Efforts to eradicate polio must continue, says President Zardari.

پولیو کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھنا ہوں گی ،صدر زرداری

24 اکتوبر , 2026
Despite global economic uncertainty, Pakistan's economic recovery journey continues, says Finance Minister

عالمی معاشی بے یقینی کے باوجود پاکستان میں معاشی بحالی کا سفر جاری ہے، وزیر خزانہ

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔