جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کی عالمی صحت اور انسانی امداد کیلئے مالی معاونت دوبارہ شروع

2 مہینے پہلے
A A
US financial support for global health and humanitarian aid resumes.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے عالمی صحت اور انسانی امداد کے کئی اہم منصوبوں کے لیے مالی معاونت دوبارہ شروع کرتے ہوئے گزشتہ دو ماہ کے دوران تقریباً 2 ارب ڈالر کی نئی امدادی رقوم دینے کے وعدے کیے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے گزشتہ ہفتے کانگریس کو آگاہ کیا کہ کم آمدنی والے ممالک میں بچوں کی حفاظتی ویکسین کی فراہمی کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے کو 60 کروڑ ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔

یہ فیصلہ ایک سال بعد سامنے آیا ہے، جب امریکی وزیر صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے اس ادارے کے لیے امریکی تعاون ختم کر دیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق امریکا نے بھوک، غذائی قلت، تپِ دق اور دیگر عالمی صحت کے مسائل پر کام کرنے والے مختلف بین الاقوامی اداروں کے لیے بھی مالی امداد بحال کی ہے۔

زیادہ تر رقوم وہ ہیں جن کی منظوری کانگریس پہلے ہی دے چکی تھی، تاہم جنوری 2025 میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی جانب سے غیر ملکی امداد منجمد کیے جانے کے باعث ان کی ادائیگی رکی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی بینک کیپیٹل ون نے ٹرمپ آرگنائزیشن کے اکاؤنٹس منی لانڈرنگ خدشات پر بند کیے، عدالتی دستاویزات

امریکی حکام نے تاحال یہ واضح نہیں کیا کہ آیا یہ امداد مستقل بنیادوں پر بحال کی جا رہی ہے یا یہ صرف محدود نوعیت کا اقدام ہے۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خارجہ عالمی شراکت داریوں کو جزوی طور پر بحال کرنے کے لیے مختلف اداروں سے رابطے میں ہے۔

موضوعات : #americahealthinsan
ShareSend

متعلقہ خبریں

US's one-megawatt nuclear battery enters testing phase
تازہ ترین

امریکا کی ایک میگاواٹ نیوکلیئر بیٹری تجربات کے مرحلے میں داخل

29 اگست , 2026
Deadlock in US-Canada talks; fear of tariff hikes on Canadian vehicles.
تازہ ترین

امریکا ،کینیڈا مذاکرات میں ڈیڈ لاک، کینیڈین گاڑیوں پر محصولات میں اضافے کا خدشہ

27 اگست , 2026
Who holds the largest share of U.S. debt
تازہ ترین

امریکا کا سب سے زیادہ قرض کس کے پاس؟

27 اگست , 2026
Significant progress in the treatment of pancreatic cancer
تازہ ترین

لبلبے کے سرطان کے علاج میں اہم پیش رفت

24 اگست , 2026
Trump announces devastating economic sanctions against Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان

20 اگست , 2026
The US has purchased 21 Russian-made fighter jets to prevent Iran from acquiring nuclear capabilities.
تازہ ترین

ایران کو ایٹمی صلاحیت سے روکنے کے لیے امریکا نے روسی ساختہ 21 جنگی طیارے خرید لیے

18 اگست , 2026
اگلی خبر
Irfan Sadiq Tarrar has assumed charge as the new Prosecutor General of Punjab.

پنجاب کے نئے پراسکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ نے چارج سنبھال لیا

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔