ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دل میں پیوست گولی کا پیچیدہ آپریشن، بلوچستان کا 12 سالہ بچہ صحت یاب ہو کر ڈسچارج

2 مہینے پہلے
A A
12-year-old boy from Balochistan discharged after complex surgery to remove a bullet lodged in his heart.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) دل میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والا بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والا 12 سالہ بچہ صحت یاب ہو کر کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج ہوگیا۔بچے کو ایک ماہ قبل انتہائی تشویشناک حالت میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کراچی لایا گیا تھا، جہاں طبی معائنے کے بعد اس کے دل میں پیوست گولی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ماہرین کے مطابق بچے کے دل سے گولی نکالنے کے لیے تقریباً دو گھنٹے تک پیچیدہ سرجری کی گئی، جس میں ماہر پیڈیاٹرک کارڈیک ٹیم نے حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: دل میں پیوست گولی کا پیچیدہ آپریشن، بلوچستان کا 12 سالہ بچہ صحت یاب ہو کر ڈسچارج

پروفیسر سہیل خان بنگش کی سربراہی میں طبی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے ذریعے بچے کے دل میں پیوست گولی نکال لی۔کامیاب علاج کے بعد بچے کی صحت میں نمایاں بہتری آئی اور اسے اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔بچے کے والدین اور اہلخانہ نے طبی ٹیم کا شکریہ ادا کیا، جبکہ پروفیسر طاہر صغیر نے کامیاب علاج پر طبی، نرسنگ اور معاون عملے کی کاوشوں کو سراہا۔

قومی ادارہ برائے امراض قلب کے مطابق حکومت سندھ کے تعاون سے ادارے میں پیچیدہ امراض قلب کے مریضوں کو جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

موضوعات : balochistanhealthoperation
ShareSend

متعلقہ خبریں

Operation against the extortion mafia in Karachi; key operative of the Samad Kathiawari group killed.
پاکستان

کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف آپریشن، صمد کاٹھیاواڑی گروپ کا اہم کارندہ ہلاک

5 نومبر , 2026
لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز
پاکستان

لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

4 نومبر , 2026
Bomb threats to flights in Europe, air operations affected
تازہ ترین

یورپ میں پروازوں کو بم کی دھمکیاں، فضائی آپریشنز متاثر

4 نومبر , 2026
Intelligence-based operations in Balochistan 17 terrorists from 'Fitna-al-Hind' killed
تازہ ترین

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 17 دہشت گرد ہلاک

4 نومبر , 2026
72 absent doctors dismissed in Balochistan; AI-based attendance system introduced.
تازہ ترین

بلوچستان میں غیر حاضر 72 ڈاکٹرز برطرف، اے آئی حاضری نظام متعارف

31 اکتوبر , 2026
Train operations in Balochistan suspended for one day today
پاکستان

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج ایک روز کے لیے معطل

29 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Jamaat-e-Islami announces postponement of long march until Prime Minister returns home

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

7 نومبر , 2026
مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

7 نومبر , 2026
سستی شمسی بجلی سے مہنگے کوئلے کے بجلی گھر خطرے میں ، معاہدوں اور کپیسٹی پیمنٹس کا بوجھ عوام پر پڑنے کا خدشہ

سستی شمسی بجلی سے مہنگے کوئلے کے بجلی گھر خطرے میں ، معاہدوں اور کپیسٹی پیمنٹس کا بوجھ عوام پر پڑنے کا خدشہ

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔