ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکہ کا ایران پر رواں ہفتے کے آخر میں بڑے حملے کا امکان

45 منٹس پہلے
A A
US likely to launch major attack on Iran this weekend
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) رواں ہفتے کے آخر میں امریکہ کی جانب سے ایران پر بڑے حملے کا امکان ہے ۔

اس حوالے سے ترکیہ میں تعیناتی امرییک سفیر اور شام کیلئے خصوصی نمائندے ٹام بارک کا کہناہے کہ رواں ہفتے کے آخری پر امریکہ ایک بار پھر ایران دوبارہ حملہ ہو سکتاہے ۔ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ ایران کیساتھ معاہدے اور مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہیں۔

ٹام بارک کا ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان کئی ماہ سے بات چیت جاری ہے، ایران کی امریکا، اتحادیوں اور خلیجی ممالک کو دھمکیوں کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔

امریکی سفیر نے کہا کہ امریکی کارروائی کا مقصد ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں ہو گا، امریکی صدر ٹرمپ ایران میں حکومت کی تبدیلی میں دلچسپی نہیں رکھتے، صدر ٹرمپ خطے میں سکیورٹی صورتحال دوبارہ متوازن کرنا چاہتے ہیں۔

ٹام بیرک کے مطابق حکومت تبدیل کرنے کے منصوبوں میں ہمیشہ ایک مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اس کے بعد دوسرے دن کیا ہو گا؟۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک اور فوجی آپریشن کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم کر سکتا ہے، تاہم ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

فلوریڈا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو معاشی مشکلات، مہنگائی اور مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جنگ ختم کی جائے یا ایران کو مزید کمزور ہونے دیا جائے۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے معاملے کے بعد کیوبا سے بھی نمٹا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو بھیجا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پولیو کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھنا ہوں گی ،صدر زرداری

یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعوی کیاتھا کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ زیر غورہے ۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے بھی ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے منصوبے کا دعویٰ کیا تھا۔

دوسری جانب واشنگٹن اور اسرائیل کی جانب سے دھمکیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری سفارتی تعطل کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کرنے کے امکان کا عندیہ دیا ہے، تاہم ٹرمپ اس سے قبل یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ امریکا میں 3 نومبر کو ہونے والے کانگریس کے انتخابات سے پہلے ایسا نہیں کیا جائے گا۔

موضوعات : ameircairanUSAwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian Revolutionary Guards claim two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz
تازہ ترین

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاآبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا دعویٰ

24 اکتوبر , 2026
Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
Trump threatens Iran with another military operation
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کو ایک اور فوجی آپریشن کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
Ukraine considers establishing its own satellite communication system following disruptions to SpaceX services.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کی سروسز میں رکاوٹوں کے بعد یوکرین کا اپنا سیٹلائٹ مواصلاتی نظام قائم کرنے پر غور

23 اکتوبر , 2026
Netanyahu announces plans to attack Iran again without consulting Trump
تازہ ترین

نیتن یاہو کا ٹرمپ سے پوچھے بغیر ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
US President Donald Trump once again hints at a military attack on Iran.
اہم ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر ایران پر فوجی حملے کا اشارہ

23 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
18-month-old child dies of monkeypox in Karachi; death toll in Sindh reaches 12.

کراچی میں منکی پاکس سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق، سندھ میں اموات کی تعداد 12ہو گئی

یہ بھی پڑھیں

Important meeting of foreign ministers of 8 countries in Istanbul, emphasis on diplomacy to resolve regional disputes

استنبول میں 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، علاقائی تنازعات کے حل کے لیے سفارت کاری پر زور

24 اکتوبر , 2026
18-month-old child dies of monkeypox in Karachi; death toll in Sindh reaches 12.

کراچی میں منکی پاکس سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق، سندھ میں اموات کی تعداد 12ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
US likely to launch major attack on Iran this weekend

امریکہ کا ایران پر رواں ہفتے کے آخر میں بڑے حملے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
Efforts to eradicate polio must continue, says President Zardari.

پولیو کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھنا ہوں گی ،صدر زرداری

24 اکتوبر , 2026
Despite global economic uncertainty, Pakistan's economic recovery journey continues, says Finance Minister

عالمی معاشی بے یقینی کے باوجود پاکستان میں معاشی بحالی کا سفر جاری ہے، وزیر خزانہ

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔