ہفتہ , 1 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا جنگ میں فتح کا دعویٰ

59 منٹس پہلے
A A
Iranian Parliament Speaker claims victory in the war.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ میں فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب اس کامیابی کو مزید مضبوط اور عملی شکل دینا ہوگی۔

محمد باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کو روشن مستقبل اور بہتر آنے والے وقت کے وژن کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط ایران کی تعمیر کے لیے قومی قیادت کے گرد اتحاد برقرار رکھنا ناگزیر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر سخت فوجی حملے جاری رکھے گا اور اس کا مقصد جنگ میں کامیابی حاصل کرنا ہے۔امریکا صرف فتح چاہتا ہے اور اپنی حکمتِ عملی پر مؤثر انداز میں عمل کر رہا ہے۔ جہاں تک ممکن ہو نرمی سے کام لینے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم ایران کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

موضوعات : #iranamericaparliment
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran issues stern warning to the US and Israel.
تازہ ترین

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ

1 اگست , 2026
Iran claims destruction of three US F-35 jets in Jordan; US denies the claim.
اہم ترین

ایران کا اردن میں امریکہ کے 3 ایف-35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ،امریکہ کا انکار

31 جولائی , 2026
Why didn't the Iranian economy collapse despite the US war
تازہ ترین

امریکی جنگ کے باوجود ایرانی معیشت کیوں نہیں ٹوٹی؟

30 جولائی , 2026
With Allah's help, the aggressor will be punished today – Revolutionary Guards
تازہ ترین

اللہ کی مدد سے آج جارح کو سزا دی جائے گی‘ پاسداران انقلاب

30 جولائی , 2026
Strait of Hormuz will remain closed Revolutionary Guards
تازہ ترین

آبنائے ہرمز بند رہے گی،پاسداران انقلاب

30 جولائی , 2026
Iran attacks US base, CENTCOM center in Jordan for first time since ceasefire
تازہ ترین

ایران کا جنگ بندی کے بعد پہلی بار اردن میں امریکی اڈے ،سینٹ کام کے مرکز پر حملہ

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
Supreme Court's significant verdict regarding the pensions of deceased employees.

سپریم کورٹ کا فوت شدہ ملازمین کی پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

US-Iran tensions at a dangerous turning point

امریکہ، ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر

1 اگست , 2026
Israeli military withdrawal from Gaza conditional on Hamas's genuine disarmament

غزہ سے اسرائیلی فوجی انخلا حماس کے حقیقی غیر مسلح ہونے سے مشروط

1 اگست , 2026
US decides to step down from leading the coalition overseeing military aid to Ukraine.

امریکا کا یوکرین کو فوجی امداد کی فراہمی کی نگرانی والے اتحاد کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ

1 اگست , 2026
Supreme Court's significant verdict regarding the pensions of deceased employees.

سپریم کورٹ کا فوت شدہ ملازمین کی پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

1 اگست , 2026
Iranian Parliament Speaker claims victory in the war.

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا جنگ میں فتح کا دعویٰ

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔