منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز بند رہے گی،پاسداران انقلاب

2 مہینے پہلے
A A
Strait of Hormuz will remain closed Revolutionary Guards
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ جب تک امریکا کی دھمکیاں اور خطے میں بحری نقل و حرکت میں مداخلت جاری رہے گی، آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز ایران کے زیرِ اثر سمندری علاقے میں واقع ہے اور ایرانی بحری افواج اس اہم آبی گزرگاہ پر مکمل کنٹرول برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکا کی مدد کرنے والے ممالک کو بھی سخت جواب دیا جائے گا، جبکہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے ایران پر ایک بار پھر حملے

پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا کہ خطے میں بیرونی مداخلت صورتحال کو مزید پیچیدہ اور کشیدہ بنا سکتی ہے، اس لیے ایسے اقدامات سے گریز کیا جانا چاہیے۔

موضوعات : americairanStraitofHormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.
تازہ ترین

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.
تازہ ترین

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
NEPRA fines electricity distribution companies Rs 2.9 billion.

نیپرا کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو 2ارب 90کروڑ روپے جرمانہ

یہ بھی پڑھیں

For the first time in history, the country's dollar reserves have exceeded $26 billion.

تاریخ میں پہلی بار ملکی ڈالر ذخائر 26 ارب سے تجاوز کر گئے

15 ستمبر , 2026
Will continue measures for the development of Khyber Pakhtunkhwa and the resolution of public issues Prime Minister

خیبرپختونخوا کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے: وزیراعظم

15 ستمبر , 2026
Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman will visit Egypt today.

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج مصر کا دورہ کریں گے

15 ستمبر , 2026
Turkey's first mission to the moon, preparation and installation of the spacecraft complete

ترکیہ کا چاند پر پہلا مشن، خلائی جہاز کی تیاری اور تنصیب مکمل

15 ستمبر , 2026
Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔