پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جوہری ہتھیار نہیں بنا رہے، ہر معائنے کو تیار ہیں، مگر دباؤ قبول نہیں کریں گے: ایران

2 مہینے پہلے
A A
جوہری ہتھیار نہیں بنا رہے، ہر معائنے کو تیار ہیں، مگر دباؤ قبول نہیں کریں گے: ایران
Share on Facebookwhatsapp

تہران : (پاک ترک نیوز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ تہران اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے کسی بھی قسم کی جانچ پڑتال کے لیے تیار ہے اور ایران کا جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران بارہا واضح کر چکا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کا خواہاں نہیں اور اس مؤقف کو ثابت کرنے کے لیے ہر قسم کی تصدیقی عمل قبول کرنے کو تیار ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور خطے میں کشیدگی اور فوجی دھمکیوں کا ماحول موجود ہے۔
صدر پزشکیان نے واضح کیا کہ ایران کسی بھی "غیر ضروری یا حد سے بڑھے ہوئے مطالبات” کے آگے نہیں جھکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران جارحیت کے سامنے سر نہیں جھکائے گا، تاہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ مکالمہ جاری رکھا جائے گا تاکہ خطے میں امن اور استحکام کو فروغ دیا جا سکے۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کا خواہاں ہے، لیکن قومی مفادات پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا۔

موضوعات : iranisrael
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی
اہم ترین

امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

20 اپریل , 2026
جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر
اہم ترین 2

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

20 اپریل , 2026
Approaching the Strait of Hormuz will be considered cooperation with the enemy, Revolutionary Guards say
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کے قرب آنے کو دشمن سے تعاون سمجھا جائے گا،پاسداران انقلاب

19 اپریل , 2026
امریکی صدر کی زیر صدارت اجلاس،ایران کی صورتحال پر غور،ٹرمپ کا فیلڈ مارشل کو ٹیلیفون
تازہ ترین

امریکی صدر کی زیر صدارت اجلاس،ایران کی صورتحال پر غور،ٹرمپ کا فیلڈ مارشل کو ٹیلیفون

19 اپریل , 2026
Iran closes the Strait of Hormuz again
اہم ترین

ایران نے پھر آبنائے ہرمز بند کر دی

18 اپریل , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir's visit to Iran completes
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل

18 اپریل , 2026
اگلی خبر
چین اور ایران کے لیے خطرے کی گھنٹی، امریکی آبدوز حرکت میں

چین اور ایران کے لیے خطرے کی گھنٹی، امریکی آبدوز حرکت میں

یہ بھی پڑھیں

The US dollar is losing its status as a foreign exchange currency.

امریکی ڈالر زرمبادلہ کرنسی کی حیثیت کھونے لگا

20 اپریل , 2026
امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

20 اپریل , 2026
جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

20 اپریل , 2026
Babar Azam, the King of Records

ریکارڈز کا کنگ بابراعظم

20 اپریل , 2026
Spain opens its doors to Pakistanis

پاکستانیوں کیلئے اسپین کے دروازے کھل گئے

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔