جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین اور ایران کے لیے خطرے کی گھنٹی، امریکی آبدوز حرکت میں

7 مہینے پہلے
A A
چین اور ایران کے لیے خطرے کی گھنٹی، امریکی آبدوز حرکت میں
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن : (پاک تر ک نیوز)امریکا نے خاموشی کے ساتھ ایسا قدم اٹھا لیا ہے جو عالمی طاقتوں کے توازن کو ہلا کر رکھ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے چین کے ساتھ ممکنہ تائیوان جنگ کے پیشِ نظر آسٹریلیا کے قریب 4 ایٹمی آبدوزیں تعینات کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے، جن میں سے پہلی آبدوز 2027ء تک وہاں پہنچ سکتی ہے۔
یہ آبدوزیں صرف نگرانی نہیں، بلکہ براہِ راست جنگی کارروائی کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔اسی دوران مشرقِ وسطیٰ میں بھی طاقت کا خوفناک مظاہرہ سامنے آ گیا ہے۔
اطلاعات ہیں کہ امریکا نے ایک اور انتہائی مہلک ایٹمی آبدوز خطے میں یا اس کے قریب تعینات کر دی ہے، جو 150 سے زائد ٹوماہاک کروز میزائلوں سے لیس ہے۔ یہ آبدوز کوئی عام نہیں۔
یہ Ohio-class گائیڈڈ میزائل سب میرین ہے، جو امریکی بحریہ کا سب سے زیادہ مسلح روایتی حملہ آور پلیٹ فارم سمجھی جاتی ہے۔


یہ آبدوزیں اصل میں ایٹمی بیلسٹک میزائل لے جانے کے لیے بنائی گئی تھیں، لیکن بعد میں انہیں جدید انداز میں تبدیل کر کے ٹوماہاک میزائلوں کا قاتل خزانہ بنا دیا گیا۔
ان آبدوزوں میں موجود 24 میزائل ٹیوبز میں سے 22 کو عمودی لانچ سسٹم میں بدل دیا گیا ہے، اور ہر ٹیوب میں سات ٹوماہاک میزائل فِٹ کیے گئے ہیں۔ یعنی ایک ہی آبدوز 154 میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے، جو پورے امریکی بیٹل گروپ کے برابر سمجھی جاتی ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ خاموش تعیناتی صرف ایک پیغام ہے: امریکا بیک وقت چین، ایران اور پورے مشرقِ وسطیٰ کو وارننگ دے رہا ہے۔


سوال اب یہ نہیں کہ جنگ ہوگی یا نہیں، سوال یہ ہے کہ پہلا دھماکا کہاں ہوگا؟ دنیا پانی کے نیچے چھپے ان قاتل ہتھیاروں کے سائے میں سانس لے رہی ہے اور ایک غلط فیصلہ، پوری دنیا کو آگ میں جھونک سکتا ہے۔

موضوعات : chinaSubmarineUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.
تازہ ترین

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
Production of solid-state batteries by the Chinese company BYD
تازہ ترین

چینی کمپنی بی وائی ڈی کی ٹھوس حالت بیٹری کی تیاری

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے
تازہ ترین

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission
تازہ ترین

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Prime Minister takes notice of solar regulations, directs Power Division to file review appeal

وزیراعظم نے سولر ریگولیشنز کا نوٹس لے لیا، پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔