جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی 7ممالک کا ایران پر دباؤ برقرار رکھنے کا اعلان

1 دن پہلے
A A
جی 7ممالک کا ایران پر دباؤ برقرار رکھنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز )جی سیون ممالک نے ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی خدشات دور کرنے اور مسئلے کا سفارتی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے، سفارتی پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں تہران پر دباؤ برقرار رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

جی سیون کے جاری کردہ اعلامیے میں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی آزادانہ اور محفوظ آمدورفت یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق فرانس اور برطانیہ کی قیادت میں آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے کی کوششوں کی حمایت کی جائے گی۔

دوسری جانب جی سیون ممالک نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے جامع اور باہمی جنگ بندی پر زور دیا ہے۔

اعلامیے میں یوکرین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے، جبکہ روس اور یوکرین دونوں پر توانائی کی تنصیبات اور بحیرہ اسود میں حملے روکنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔

جی سیون ممالک نے یورپ کی سلامتی کے مستقبل سے متعلق فیصلوں میں یورپی ممالک کی شمولیت کو بھی ضروری قرار دیا ہے۔

موضوعات : G7iranpressure
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump threatens Iran with military action once again
تازہ ترین

ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر فوجی کارروائی کی دھمکی

13 نومبر , 2026
ایران سے ممکنہ خطرے کے خدشات، برطانیہ کے دوسرے امریکی فوجی اڈے سے بھی 12 سے زائد طیارے منتقل
تازہ ترین

ایران سے ممکنہ خطرے کے خدشات، برطانیہ کے دوسرے امریکی فوجی اڈے سے بھی 12 سے زائد طیارے منتقل

11 نومبر , 2026
Alleged assassination threats from Iran, US Treasury Secretary, family members moved to military base
تازہ ترین

ایران کی جانب سے مبینہ قاتلانہ دھمکیاں، امریکی وزیرِ خزانہ اہلِ خانہ سمیت فوجی اڈے پر منتقل

11 نومبر , 2026
Amid tensions with Iran, Gulf states decide to establish a modern joint military command headquarters in Kuwait.
تازہ ترین

ایران کے ساتھ کشیدگی ،خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ کا جدید ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا فیصلہ

11 نومبر , 2026
We will determine the geography of the war Baqer Qalibaf
تازہ ترین

جنگ کا جغرافیہ ہم طے کریں گے: باقر قالیباف

11 نومبر , 2026
US flatly refuses to compensate Iran for war damages
تازہ ترین

امریکا کا ایران کو جنگی نقصانات کا معاوضہ دینے سے صاف انکار

11 نومبر , 2026
اگلی خبر
جے ڈی وینس کا ایران سے براہ راست مذاکرات پر غور

جے ڈی وینس کا ایران سے براہ راست مذاکرات پر غور

یہ بھی پڑھیں

Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
Pakistan Minerals Investment Forum, attended by global investors and diplomatic representatives from various countries

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، عالمی سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں کی شرکت

13 نومبر , 2026
Sindh government decides to phase out government vehicles to electric vehicles

سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں مرحلہ وار الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

13 نومبر , 2026
مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

13 نومبر , 2026
Karachi Charges framed against Anmol, alias Pinky, and other accused in a narcotics case.

کراچی: منشیات کیس میں انمول عرف پنکی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔