جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

34 منٹس پہلے
A A
Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز)خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں تیز، میر علی اور اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 43 خوارج ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ کردیے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران میر علی اور ضلع اورکزئی میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو مؤثر کارروائیوں کا نشانہ بنایا۔

میر علی میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 35 دہشت گرد ہلاک کیے گئے، جبکہ اورکزئی میں مزید 8 خوارج مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں کارروائیوں میں مجموعی طور پر 43 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ کلیئرنس آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔

برآمد ہونے والے مواد میں دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد اور آئی ای ڈیز بھی شامل ہیں، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی تخریبی کارروائیوں کے لیے دھماکا خیز مواد استعمال کرنے کی کوششیں ناکام بنادیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق میر علی اور اورکزئی میں باقی ماندہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں مرحلہ وار الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ عزمِ استحکام کے تحت ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

موضوعات : 43terroristkilledkpksecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bilawal Bhutto pays tribute to the successful operations by security forces in Mir Ali and Orakzai.
پاکستان

بلاول بھٹو کا میر علی اور اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز پر خراجِ تحسین

13 نومبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Police operation highly wanted terrorist commander Saifullah killed.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سیف اللہ ہلاک

12 نومبر , 2026
Intelligence-based operation by security forces in Bannu; 4 terrorists killed.
تازہ ترین

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

7 نومبر , 2026
پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع
تازہ ترین

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
The local government election process in Khyber Pakhtunkhwa has been halted.
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل روک دیا گیا

5 نومبر , 2026
وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری
پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس ،وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات گورنر خیبرپختونخوا کو منتقل کرنے کی منظوری

4 نومبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
Pakistan Minerals Investment Forum, attended by global investors and diplomatic representatives from various countries

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، عالمی سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں کی شرکت

13 نومبر , 2026
Sindh government decides to phase out government vehicles to electric vehicles

سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں مرحلہ وار الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

13 نومبر , 2026
مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

13 نومبر , 2026
Karachi Charges framed against Anmol, alias Pinky, and other accused in a narcotics case.

کراچی: منشیات کیس میں انمول عرف پنکی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔