بدھ , 11 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کی جانب سے مبینہ قاتلانہ دھمکیاں، امریکی وزیرِ خزانہ اہلِ خانہ سمیت فوجی اڈے پر منتقل

13 منٹس پہلے
A A
Alleged assassination threats from Iran, US Treasury Secretary, family members moved to military base
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو ایران کی جانب سے جان سے مارنے کی مبینہ دھمکیوں کے بعد اہلِ خانہ سمیت محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ایران کی جانب سے ملنے والی دھمکیاں خطرناک حد تک بڑھ گئی تھیں، جس کے بعد اسکاٹ بیسنٹ اور ان کے خاندان کو ایک فوجی اڈے پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز لگانے کا فیصلہ، اربوں ڈالر قرض لینے کی تیاری

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی محکمۂ خزانہ نے بھی وزیرِ خزانہ کی منتقلی کی تصدیق کی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ عہدیدار بھی اپنی رہائش گاہیں چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسکاٹ بیسنٹ ایران کی مالیاتی سرگرمیوں کو محدود کرنے کے لیے تجارتی پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور مبینہ دھمکیوں کے باعث اپنی پالیسی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

موضوعات : financeministeriranUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Amid tensions with Iran, Gulf states decide to establish a modern joint military command headquarters in Kuwait.
تازہ ترین

ایران کے ساتھ کشیدگی ،خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ کا جدید ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا فیصلہ

11 نومبر , 2026
We will determine the geography of the war Baqer Qalibaf
تازہ ترین

جنگ کا جغرافیہ ہم طے کریں گے: باقر قالیباف

11 نومبر , 2026
US flatly refuses to compensate Iran for war damages
تازہ ترین

امریکا کا ایران کو جنگی نقصانات کا معاوضہ دینے سے صاف انکار

11 نومبر , 2026
The attempt to impeach Pete Hegseth failed miserably, says Donald Trump.
تازہ ترین

پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی، ڈونلڈ ٹرمپ

11 نومبر , 2026
US Midterm Elections Trump raises questions about the transparency of the results
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ نے نتائج کی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے

10 نومبر , 2026
The American people will accept nothing less than victory, Pete Hegseth
تازہ ترین

امریکی عوام فتح سے کم کچھ قبول نہیں کریں گے، پیٹ ہیگستھ

10 نومبر , 2026
اگلی خبر
Crude oil becomes cheaper in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا

یہ بھی پڑھیں

Crude oil becomes cheaper in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا

11 نومبر , 2026
Alleged assassination threats from Iran, US Treasury Secretary, family members moved to military base

ایران کی جانب سے مبینہ قاتلانہ دھمکیاں، امریکی وزیرِ خزانہ اہلِ خانہ سمیت فوجی اڈے پر منتقل

11 نومبر , 2026
Decision to install smart meters across the country, preparation to borrow billions of dollars

ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز لگانے کا فیصلہ، اربوں ڈالر قرض لینے کی تیاری

11 نومبر , 2026
Major setback for NASA space mission

ناسا کے خلائی مشن کو بڑا دھچکا

11 نومبر , 2026
Amid tensions with Iran, Gulf states decide to establish a modern joint military command headquarters in Kuwait.

ایران کے ساتھ کشیدگی ،خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ کا جدید ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا فیصلہ

11 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔