اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہمسائے نے کہا صحن میں بچوں کی لاشیں پڑی ہیں،،جاں بحق 3بچوں کے باپ کا بیان

2 مہینے پہلے
A A
ہمسائے نے کہا صحن میں بچوں کی لاشیں پڑی ہیں،،جاں بحق 3بچوں کے باپ کا بیان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ،لاہور پولیس نےبچوں کے والد ناصر کا بیان قلمبند کر لیا

ناصر نے بیان میں کہا خاتون تین سال سے ذہنی کیفیت میں مبتلا تھی،6 ماہ قبل ادویات چھوڑ دی، گروسری لیکر گھر پہنچا تو بیوی سے پوچھا بچے کدھر ہیں۔ بیوی نے کہا بچے فاطمہ کیساتھ فلم دیکھنے گئے ہیں۔

ناصر کے مطابق بیوی کو کہا تم نے کیوں بھیجا، ہم بھی ساتھ جاتے، بیوی نے کہا تم آئس کریم کھاؤ صبح سے کچھ نہیں کھایا، بیوی سے گفتگو کر رہا تھا کہ دروازہ کھٹکا۔

ناصر نے بتایا کہ دروازہ کھولا تو محلہ داروں نے کہا پچھے صحن میں بچے پڑے ہیں، میں صحن کی جانب بھاگا، میرے بچے مردہ حالت میں پڑے تھے۔ اس دوران بیوی کی بیوی کی طعبیت بھی بگڑی قریبی اسپتال منتقل کیا

ناصر نے بیان دیا بچوں کو امریکہ سے لاہور ڈاکٹریٹ کی تعلیم دلوانا چاہتا تھا، امریکہ میں تعلیمی اخراجات زیادہ ہونے پر سوچا پاکستان سے ڈاکٹر بناؤں ۔

ٰیہ بھی پڑھیں:لاہور میں خراب سینڈوچ واپس کرنے کیلئے آنیوالی خاتون پر تشدد

ناصر نے بیان دیا خدشہ ہے بیوی نے آئس کریم میں بچوں کو کچھ دیا، فرانزک ٹیموں اور پولیس نے لاشوں کا دوبارہ معائنہ شروع کر دیا،پولیس کے مطابق واقعہ نہایت پچیدہ ہے، مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے

پولیس حکام کے مطابق خاتون کے رشتہ داروں سے امریکہ اور کینیڈا بھی بات ہوئی، بچوں کو زہریلی چیز کھلائی گئی یا زہر تفتیش کر رہے ہیں،
پولیس حکام کے مطابق فیملی کا تعلق سیالکوٹ پسرور سے ہے، بچوں کی ہلاکت کا ذمہ دار والد یا والدہ کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہو گا،محلے دار کے ملازمہ نے پیچھے گلی میں بچوں کی لاشیں دیکھی، معاملے کی مکمل باریک بینی سے تفتیش کر رہے ہیں۔

موضوعات : child killedlahore murderpolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Motorway Police introduce new system for traffic violation complaints.
تازہ ترین

موٹروے پولیس کا ٹریفک خلاف ورزیوں کی شکایت کے لیے نیا نظام متعارف

2 ستمبر , 2026
Over 84,500 complaints against Punjab Police in 7 months.
پاکستان

پنجاب پولیس کے خلاف 7ماہ میں 84ہزار 50سو سے زائد شکایات

21 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں شروع
اہم ترین 2

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں شروع

18 اگست , 2026
Abdullah Tahir murder case Police searching for Arsalan Jatt—who hired the shooter—and a young woman.
تازہ ترین

عبداللہ طاہر قتل کیس، پولیس کو شوٹر کو ہائر کرنے والے ارسلان جٹ اور لڑکی کی تلاش

12 اگست , 2026
The courage and sacrifices of police martyrs are a source of pride for the entire nation President.
تازہ ترین

شہدائے پولیس کی جرأت اور قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں،صدر مملکت

4 اگست , 2026
Police Martyrs' Day will be observed today with reverence and respect.
اہم ترین 2

یوم شہدائے پولیس آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

4 اگست , 2026
اگلی خبر
عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

یہ بھی پڑھیں

Women's spacewalk

خلا میں خواتین کی واک

6 ستمبر , 2026
Defense and Martyrs' Day, prayer ceremonies at the shrines of martyrs who received the Nishan-e-Haider

یومِ دفاع و شہداء، نشانِ حیدر پانے والے شہداء کے مزارات پر دعائیہ تقریبات

6 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
New spell of monsoon rains; weather pleasant in several cities.

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، کئی شہروں میں موسم خوشگوار

6 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔