منگل , 4 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

یوم شہدائے پولیس آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

1 گھنٹہ پہلے
A A
Police Martyrs' Day will be observed today with reverence and respect.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) یوم شہدائے پولیس منانے کا مقصد ملک کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے عظیم سپوتوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پولیس نے ہمیشہ ہراول دستے کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔پولیس اہلکاروں نے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کا مستقبل محفوظ اور روشن بنایا۔

فرض کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہدا کی یاد میں ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

شہدائے پولیس کی قربانیوں کے اعتراف میں صدر ، وفاقی وزرا، فوجی افسران اور صوبائی پولیس سربراہان کی جانب سے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: سوات خودکش دھماکہ ،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

ملک کے طول و عرض میں پولیس کے چاق و چوبند دستے شہداء کی قبروں اور یادگار شہداء پر سلامی پیش کرنے کیساتھ ساتھ پھولوں کی چادریں چڑھائیں گے۔

چاروں صوبوں میں پولیس کے اعلیٰ افسران شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کرکے میں تحائف بھی تقسیم کرینگے۔

پولیس شہداء کی یہ قربانیاں ہماری آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔

موضوعات : #islamabadMartyrs'Daypolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

The courage and sacrifices of police martyrs are a source of pride for the entire nation President.
تازہ ترین

شہدائے پولیس کی جرأت اور قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں،صدر مملکت

4 اگست , 2026
سوات خودکش دھماکہ ،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم
پاکستان

سوات خودکش دھماکہ ،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

3 اگست , 2026
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان
پاکستان

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

2 اگست , 2026
Approval granted to confer Nishan-e-Imtiaz (Military) upon Commander National Strategic Command General Aamir Raza.
تازہ ترین

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری

31 جولائی , 2026
Karachi Three suspects involved in the murder of Dr. Akash killed in an encounter.
تازہ ترین

کراچی ،ڈاکٹر آکاش کے قتل میں ملوث 3ملزم مقابلے میں ہلاک

23 جولائی , 2026
Iranian Interior Minister visits Pakistan Monument.
تازہ ترین

ایرانی وزیر داخلہ کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ

21 جولائی , 2026
اگلی خبر
The courage and sacrifices of police martyrs are a source of pride for the entire nation President.

شہدائے پولیس کی جرأت اور قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں،صدر مملکت

یہ بھی پڑھیں

Has the bloody war in Gaza come to an end

کیا غزہ میں خونزیرز جنگ ختم ہو گئی؟

4 اگست , 2026
Chehlum of the Grandson of the Prophet is being observed with reverence and respect across the country today; foolproof security arrangements are in place.

ملک بھر میں آج چہلم نواسہ رسول عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

4 اگست , 2026
No other route will be permitted in the Strait of Hormuz Iran

آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی: ایران

4 اگست , 2026
Michael Smith appointed batting coach of the Pakistan men's team.

مائیکل سمتھ پاکستان مینز ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

4 اگست , 2026
The Meteorological Department forecasts partly cloudy skies and a likelihood of rain in most districts of Khyber Pakhtunkhwa.

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی آبرالود رہنے اور بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

4 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔