اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

37 منٹس پہلے
A A
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی بحریہ کے مطابق آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستوں سے گزرنے والے تین آئل ٹینکرز اور تین امریکی بحری جہازوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز اور ایک ڈسٹرائر پر بیلسٹک میزائل داغے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔تینوں وزرائے خارجہ نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ خطے میں امن کے قیام کے لیے سفارتی کوششوں پر بھی گفتگو کی گئی۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے علاقائی کشیدگی کے خاتمے اور سفارتی ذرائع سے مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیا۔

موضوعات : americairanoiltanker
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump's threat to attack Iran's Fordow facility
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی

5 ستمبر , 2026
US and China's preparations for space warfare
تازہ ترین

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026
Why are Larak and Kharg Islands so important for Iran
تازہ ترین

لارک اور خارگ جزیرے ایران کیلئے اتنے اہم کیوں؟

4 ستمبر , 2026
The Strait of Hormuz will not open without Iran's consent Ebrahim Azizi.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی،ابراہیم عزیزی

4 ستمبر , 2026
US-Iran tensions, crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

4 ستمبر , 2026
Made the right decision to attack Iran; took action to prevent nuclear weapons Trump
تازہ ترین

ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، جوہری ہتھیار سے روکنے کیلئے کارروائی کی: ٹرمپ

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
New spell of monsoon rains; weather pleasant in several cities.

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، کئی شہروں میں موسم خوشگوار

یہ بھی پڑھیں

Defense and Martyrs' Day, prayer ceremonies at the shrines of martyrs who received the Nishan-e-Haider

یومِ دفاع و شہداء، نشانِ حیدر پانے والے شہداء کے مزارات پر دعائیہ تقریبات

6 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
New spell of monsoon rains; weather pleasant in several cities.

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، کئی شہروں میں موسم خوشگوار

6 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026
The government has plundered the fundamental rights of the people, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت نے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے، حافظ نعیم الرحمان

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔