ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عبداللہ طاہر قتل کیس، پولیس کو شوٹر کو ہائر کرنے والے ارسلان جٹ اور لڑکی کی تلاش

2 مہینے پہلے
A A
Abdullah Tahir murder case Police searching for Arsalan Jatt—who hired the shooter—and a young woman.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور میں عبداللہ طاہر قتل کیس کی تفتیش میں مزید اہم حقائق سامنے آگئے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق پولیس کو شوٹرز کو ہائر کرنے والے ارسلان جٹ کے ساتھ گوجرانوالہ میں مقیم رہنے والی ایک پشتو بولنے والی لڑکی کی بھی تلاش ہے، جو مبینہ طور پر ارسلان جٹ کے ساتھ رہتی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسلان جٹ کے ساتھ رہنے والی دوسری خاتون پشتو بولنے والی لڑکی کے حوالے سے جانی جاتی تھی۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق ارسلان جٹ اور مرکزی دو شوٹرز کی آخری لوکیشن وزیرستان کے "گرباز” نامی علاقے میں ٹریس ہوئی۔

دوسری جانب ارسلان جٹ کی سابق اہلیہ اور عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر سے دوستی کرنے والی ٹک ٹاکر لاریب سے بھی تفتیش جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ارسلان جٹ کے لیے گاڑی اور موٹر سائیکل کا انتظام کرنے والے ذیشان اور عدیل بھی سی سی ڈی کی حراست میں موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عبداللہ طاہر کیس میں اہم پیش رفت، ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر ملزمہ گرفتار

پولیس مختلف کرداروں کی کڑیاں ملانے اور مبینہ شوٹرز سمیت دیگر ملزمان تک پہنچنے کے لیے تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔

موضوعات : abdullahtahirarslanjuttpoliceSHOOTER
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rawalpindi Constable on duty to prevent protests dies of a heart attack.
اہم ترین 3

راولپنڈی: احتجاج روکنے کی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

26 ستمبر , 2026
وفاق نے پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی ،سہیل آفریدی
اہم ترین 2

وفاق نے پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی ،سہیل آفریدی

24 ستمبر , 2026
45,000 police personnel ready to stop PTI's long march
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے45ہزار پولیس اہلکار تیار

19 ستمبر , 2026
Accused in the murder of four-year-old Zainab in Faisalabad killed in a police encounter.
تازہ ترین

فیصل آباد میں چار سالہ زینب کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

19 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed
تازہ ترین

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ
اہم ترین 3

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Building a strong, inclusive, and prosperous Pakistan is possible only through the active participation of the youth President Zardari.

مضبوط، جامع اور خوشحال پاکستان کی تعمیر نوجوانوں کی بھرپور شرکت سے ہی ممکن ہے،صدر زرداری

یہ بھی پڑھیں

Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔