جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

1 دن پہلے
A A
Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لندن میں دو روز قیام کریں گے، جس کے بعد وہ امریکا روانہ ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز نے لندن دورے کے سرکاری طیارے کے اخراجات پنجاب حکومت کو ادا کردیئے

وزیراعظم کے خطاب میں عالمی اور علاقائی صورتحال سمیت پاکستان کے اہم قومی اور بین الاقوامی معاملات پر مؤقف پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

موضوعات : americalondonprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister's Fuel Relief Scheme 20-year-old motorcycles and rickshaws also included.
تازہ ترین

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ، 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں اور رکشے بھی شامل

18 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif condemns the blast in Kohat.
اہم ترین 3

وزیراعظم شہبازشریف کی کوہاٹ میں دھماکے کی مذمت

18 ستمبر , 2026
Foreign exchange reserves have reached a record high of $21.4 billion; Prime Minister expresses gratitude.
تازہ ترین

زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

18 ستمبر , 2026
Maryam Nawaz has paid the Punjab government for the expenses of the official aircraft used for her London visit.
تازہ ترین

مریم نواز نے لندن دورے کے سرکاری طیارے کے اخراجات پنجاب حکومت کو ادا کردیئے

17 ستمبر , 2026
Iran war to end very soon, Trump claims.
تازہ ترین

ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

17 ستمبر , 2026
Petroleum Relief Scheme Prime Minister directs establishment of a facilitation desk.
تازہ ترین

پٹرولیم ریلیف سکیم، وزیراعظم کی سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The Russian President's security cordon—keeping an eye on everything Why doesn't Putin use a smartphone

روسی صدر کا سکیورٹی حصار،ہرچیز پرنظرپیوٹن سمارٹ فون کیوں استعمال نہیں کرتے؟

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔